با ادب — جنوری 24، 2017 10:58 صبح
جی ایسا ہوتا ہے. کیوں کا جواب انتظامیہ بہتر دے سکتی ہے.
جہاں کہیں بات انتظامیہ کی آجائے وہاں ہمارے پر جلتے ہیں
با ادب — جنوری 24، 2017 11:08 صبح
واہ واہ!
کیا بات ہے۔
کمال ! کمال!
بہت خوب!
بھائی صاحب! ہمیشہ کی طرح لاجواب کلام!
نذرانہء تحسین قبول کیجے اس حقیر فقیر پر تقصیر مداح کی جانب سے۔ :
)[/یہ حقیر فقیر پر تقصیر کہیں ایم ایس سی آکسن تو نہیں ؟
یوسف سلطان — جنوری 24، 2017 10:04 شام
واہ بہت خوب اور لاجواب غزل ہے جناب۔ حسبِ فرمائش فی البدیہہ پیروڈی قبولیے
بہت خوب !بھائی ابن رضا

با ادب — جنوری 26، 2017 11:37 صبح
بیٹا خاتون اگر عمر کے معاملے میں شرافت سے سچ بول ہی دے تو ہر گز یہ مطلب نہیں کہ آپ جوتوں سمیت سر پہ تشریف فرما ہوں ۔ مانا ہم عمر میں ذرا بڑے سہی لیکن دادو کیوں کہلائیں ؟ آپا کی حد تک رہو چھوٹے میاں ۔ ورنہ ادب ملحوظ خاطر رکھ دیں تو پوتے کو چھٹی کا دودھ یا د آسکتا ہے ۔
با ادب — جنوری 26، 2017 11:39 صبح
تمیز کا دامن تھام کے آج کے بعد آپا کہا کرو ۔ جیتے رہو عمر دراز ہو