ڈاکٹر کی بات میں دم ہے۔۔
لیکن ہمارے تو آپ بھائی ہیں نا۔
ڈاکٹر کی بات میں دم ہے۔۔
بہت شکریہ جی
بھئی جب ڈاکٹر صاحب نے پوسٹ مارٹم کی بات کی ہم نے تو مراسلہ لکھتے لکھتے اپنا ہاتھ کھینچ لیا
بڑھا رہنے دیا ہوتا ہاتھ تا کہ فاخر بھائی آپ کی نبض بھی چیک کر لیتے لگے ہاتھوں۔
جی ہاں، مل آیا کرو بھی کہا جا سکتا ہے۔
ماشا٫اللہ یاسر بھائی، خوب مطلع تیار کیا ہے۔ یہ صورت بلکہ قافیہ بھی میرے ذہن میں نہیں آیا۔
بہت اچھا کیا الف بھائی۔ جو دل میں آئے کہہ دینا چاہئیے جو بھی الفاظ اس وقت آپ کے احساسات کی ترجمانی کر سکیں۔
جی ہاں، ہمارے حصے کا یہ کشٹ یاسر بھائی نے اٹھا لیا ہے
اچھا تو تماشائے اہلِ کرم دیکھا جا رہا ہے۔
لیکن پورے کلام کو سامنے رکھا جائے تو یہ "عاجزانہ مزاج" نہیں بلکہ ایسے لگتا ہے کہ جیسے شاعر کہنا چاہتا ہو کہ بات کرنی ہے تو ٹھیک ورنہ "چل بے ہوا آن دے"
زبر سے پڑھیں یا پیش سے بھائی؟؟؟
جی ہاں،
تو ثابت ہو گیا کہ کھوٹا سکہ بھی کام آ ہی جاتا ہے۔
یہ تو لطفِ کلام ہے کہ ایک بات طرح طرح کے مطلب ادا کرتی ہے
غالبا زبر سے کیونکہ ایک ہوتا ہے ایک ہوتی ہے
آپ نے تو ایک ہی مراسلہ میں تین بار قبول کہہ دیا الف بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



ہم نے دم سے آگے تو پڑھا ہی نہیں تھا۔۔۔ سوچا کہ زبر اور پیش کے بارے معکوم ہونے کے بعد جملہ پورا پڑھیں گے۔
ہم مطلعے کا کشٹ نہیں اٹھا سکے