چوہدری صاحب ، کبھی کبھی یہ انگلیاں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون سے انکار کردیتی ہیں اور کلام کا کالم بنادیتی ہیں ۔
میرا خیال ہے کہ میری دونوں ’’انگشتِ شہادت‘‘ سیاسی ہوتی جارہی ہیں ۔


بہت شکریہ جناب
کیا جاننا چاہتے ہیں ؟
شکریہ جناب
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B2%D9%88%DB%8C%D8%A7.100909/page-2