کمپیوٹر اور شوہر

محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 3:43 شام
ایک دن ”بیوی“ نے ”شوہر“ سے یہ غصے میں کہا
کمپیوٹر چل رہا میرے اشاروں پر نہیں!!
اُس اطاعت کرنے والے ”بھولےشوہر نے کہا
یہ تمھارا کمپیوٹر ہے ، کوئی شوہر نہیں!!
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 3:46 شام
:)
محسن وقار علی — مارچ 6، 2013 3:50 شام
:D:LOL::mrgreen::biggrin::laughing3::haha:
متلاشی — مارچ 6، 2013 4:00 شام
:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 4:01 شام
:);):p:grin:
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 4:02 شام

:nerd::nerd::nerd::nerd::nerd::nerd::nerd::nerd::nerd::nerd::nerd:
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:11 شام
ایک دن ”بیوی“ نے ”شوہر“ سے یہ غصے میں کہا
کمپیوٹر چل رہا میرے اشاروں پر نہیں!!
اُس اطاعت کرنے والے ”بھولےشوہر نے کہا
یہ تمھارا کمپیوٹر ہے ، کوئی شوہر نہیں!!
سن کر یہ شوہر غصے میں آکر بولا
کرتی ہو کیا بیگم سوچ کر کرو بولا
بگاڑا ہے کیا بےچارے نے اب تمہارا
یہی اک تو چلتا ہے مرضی سے ہماری بھولا :p
مزے کا لکھا انکل آپ نے ویری ویلڈن :applause:
ملائکہ — مارچ 6، 2013 4:19 شام
:)
فاتح — مارچ 6، 2013 4:30 شام
واہ واہ بہت خوب بھئی
محمداحمد — مارچ 6، 2013 6:25 شام
بہت خوب۔۔۔! :)
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 7:09 شام
:notworthy:
واہ واہ بہت خوب بھئی
جزاکم اللہ خیرا۔
جزاکم اللہ۔:)
محمد یعقوب آسی — مارچ 6، 2013 11:43 شام
ناظمینِ اردو محفل سے ایک درخواست۔
ریٹنگ میں ایک آئیکن ایسا بھی رکھئے جس کا معنی ہو:
’’مجھے خاموش رہنے کی اجازت ہے؟‘‘
عائشہ عزیز — مارچ 7، 2013 2:08 صبح
:p
عینی شاہ — مارچ 7، 2013 5:18 صبح
ناظمینِ اردو محفل سے ایک درخواست۔
ریٹنگ میں ایک آئیکن ایسا بھی رکھئے جس کا معنی ہو:
’’مجھے خاموش رہنے کی اجازت ہے؟‘‘
:rollingonthefloor: انکل آپ نے کیوں رہنا ہے خموش :nerd::rollingonthefloor:
محمد یعقوب آسی — مارچ 7، 2013 5:45 صبح
:rollingonthefloor: انکل آپ نے کیوں رہنا ہے خموش :nerd::rollingonthefloor:

مجھے پتہ ہے عزیزہ عینی شاہ، کہ آپ کے لئے خاموش رہنا کتنا مشکل ہے! ۔۔۔ اور میرے لئے اتنا ہی آسان ہے۔
یقین نہ ہو تو :bee: سے پوچھ لیجئے گا۔
عینی شاہ — مارچ 7، 2013 5:48 صبح
مجھے پتہ ہے عزیزہ عینی شاہ، کہ آپ کے لئے خاموش رہنا کتنا مشکل ہے! ۔۔۔ اور میرے لئے اتنا ہی آسان ہے۔
یقین نہ ہو تو :bee: سے پوچھ لیجئے گا۔
ہاہاہاہاہاہا انکل :rollingonthefloor:ہاہاہاہاہا میری تو ہنسی نہیں رک رہی اب کیا کروں ہاہاہاہاہاہا:laugh:۔ویسے نام کیوں نہیں لکھا آپ نے :biggrin:
محمد یعقوب آسی — مارچ 7، 2013 5:53 صبح
ویسے نام کیوں نہیں لکھا آپ نے​

بات سمجھ میں آ گئی ہے نا؟ بس، پھر ٹھیک ہے!!
کیا کہا؟ نہیں آئی سمجھ میں؟ پھر تو اور بھی ٹھیک ہے!!!
عینی شاہ
عینی شاہ — مارچ 7، 2013 6:47 صبح
بات سمجھ میں آ گئی ہے نا؟ بس، پھر ٹھیک ہے!!
کیا کہا؟ نہیں آئی سمجھ میں؟ پھر تو اور بھی ٹھیک ہے!!!
عینی شاہ
:notworthy::notworthy:
محمد اسامہ سَرسَری — نومبر 9، 2013 8:46 صبح
اضحکِ اللہ سنکِ
محمد یعقوب آسی — فروری 15، 2014 8:16 شام
خوش رہو عزیزہ عینی شاہ ۔۔ پھولو پھلو ۔۔۔۔۔۔۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%85%D9%BE%DB%8C%D9%88%D9%B9%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B4%D9%88%DB%81%D8%B1.60741/