کمپیوٹر اور شوہر

محمد یعقوب آسی — فروری 15، 2014 8:18 شام
ایک دن ”بیوی“ نے ”شوہر“ سے یہ غصے میں کہا
کمپیوٹر چل رہا میرے اشاروں پر نہیں!!
اُس اطاعت کرنے والے ”بھولےشوہر نے کہا

یہ تمھارا کمپیوٹر ہے ، کوئی شوہر نہیں!!
ہم اگر عرض کریں گے بھی تو وائرس ہو گا
محمد یعقوب آسی — فروری 15، 2014 8:23 شام
ایک دن ”بیوی“ نے ”شوہر“ سے یہ غصے میں کہا
کمپیوٹر چل رہا میرے اشاروں پر نہیں!!
اُس اطاعت کرنے والے ”بھولےشوہر نے کہا

یہ تمھارا کمپیوٹر ہے ، کوئی شوہر نہیں!!
لگتا ہے یہ ’’بی وی‘‘ (برانڈڈ وائرس) اور شو ہر (اسے دکھاؤ) کا ’’ڈایا لاگ‘‘ (ڈایا میٹر یعنی قطر کی تفصیل) ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 15، 2014 9:02 شام
لگتا ہے یہ ’’بی وی‘‘ (برانڈڈ وائرس) اور شو ہر (اسے دکھاؤ) کا ’’ڈایا لاگ‘‘ (ڈایا میٹر یعنی قطر کی تفصیل) ہے۔
حددرجے دل چسپ تبصرہ۔۔۔ :)
کیا کہنے ہیں اس نگاہِ ظرافت کے۔۔۔۔ :)
عبد الرحمن — فروری 15، 2014 9:49 شام
خوب خوب، بہت خوب!
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 16، 2014 12:46 صبح
شکریہ ، شکریہ ، بہت شکریہ!
عینی شاہ — فروری 16، 2014 12:36 شام
خوش رہو عزیزہ عینی شاہ ۔۔ پھولو پھلو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
تھینکیو انکل :)
محمد یعقوب آسی — فروری 16، 2014 12:38 شام
اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیا عزیزہ ۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہہا
عینی شاہ — فروری 16، 2014 12:40 شام
اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیا عزیزہ ۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔ ۔۔ ہاہاہاہہا
جی انکل زندہ ہوں تو یہاں آئی نااااااااااااااااااا:)
محمد یعقوب آسی — فروری 16، 2014 2:10 شام
جی انکل زندہ ہوں تو یہاں آئی نااااااااااااااااااا:)
آپ کا جواب منطقی ہے۔ چلئے کچھ فائدہ تو ہوا حسابیات کا !!!
اور بے کار کی محنت یوں ہوئی کہ ہم تو پہلے ہی اس بات کو تسلیم کر چکے ہیں، منطقی یا غیرمنطقی سے قطع نظر!
:bee::pumpkin::laughing3:
عینی شاہ — فروری 17، 2014 3:07 صبح
آپ کا جواب منطقی ہے۔ چلئے کچھ فائدہ تو ہوا حسابیات کا !!!
اور بے کار کی محنت یوں ہوئی کہ ہم تو پہلے ہی اس بات کو تسلیم کر چکے ہیں، منطقی یا غیرمنطقی سے قطع نظر!
:bee::pumpkin::laughing3:
:idontknow::atwitsend::confused3:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%85%D9%BE%DB%8C%D9%88%D9%B9%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B4%D9%88%DB%81%D8%B1.60741/page-2