ظہیراحمدظہیر — اپریل 15، 2024 12:32 صبح
کیا ہی خوبصورت غزل ہے، شاہکار!
بہت شکریہ ، بہت ممنون ہوں ، ریحان!
غزل آپ کو پسند آئی تو دل خوش ہوا۔ اللہ کریم ذوق سلامت رکھے ۔
اور اس گڑے مردے کو اکھاڑنے کے لیے مزید شکریہ!

ظہیراحمدظہیر — اپریل 15، 2024 12:33 صبح
بہت خوب ، ظہیر بھائی ! حسب معمول نہایت عمدہ غزل ہے . داد قبول فرمائیے .
نوازش، بہت شکریہ ! توجہ کے لیے ممنون ہوں ، عرفان بھائی۔
صابرہ امین — اپریل 21، 2024 8:23 شام
خوبصورت غزل۔۔ ڈھیروں داد قبول کیجیے!!
ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہوگی
ہو جاؤں خفا میں تو منانے کوئی آئے
اے دوستو اتنی مری اوقات تو ہوگی
واہ۔۔ بہت عمدہ!!
ظہیراحمدظہیر — اپریل 27، 2024 3:14 شام
خوبصورت غزل۔۔ ڈھیروں داد قبول کیجیے!!
واہ۔۔ بہت عمدہ!!
بہت شکریہ ، نوازش! آپ کے وقت اور توجہ کے لیے ممنون ہوں۔ اللہ کریم خوش رکھے!