La Alma — اگست 26، 2023 9:37 صبح
واہ خوب، ماشاء اللہ اچھے اشعار ہیں ۔
سپاس گزار ہوں۔
صابرہ امین — اگست 26، 2023 8:21 شام
طور واعظ کا غافلانہ ہے
فکر کافر کی عارفانہ ہے
بہت خوب! اچھی غزل۔ ماشا اللہ
La Alma — اگست 27، 2023 3:52 شام
بہت خوب! اچھی غزل۔ ماشا اللہ
بہت نوازش صابرہ!