ہجراں میں بس یہ مرحلہء دل شکن نہ ہو

ظہیراحمدظہیر — ستمبر 8، 2018 5:53 صبح
واہ واہ واہ!! کیا خوبصورت غزل ہے عباداللہ ! بہت اعلیٰ !!
بہت ہی اچھے اشعار ہیں !!! بہت بہت داد آپ کے لئے!!
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
اتنی اچھی غزل میں مجھ جیسے ’’پرانے اوقاتیے‘‘ کو ٹائپو بہت کھَلتی ہیں ۔
اے خان — ستمبر 8، 2018 6:00 صبح
وہ دل ہی کیا جو خوگر رنج و محن نہ ہو
وہ حرف کیا کہ جس میں کوئی بانکپن نہ ہو
بہت خوب عباد اللہ بھائی
عباد اللہ — فروری 24، 2019 8:07 شام
واہ واہ واہ!! کیا خوبصورت غزل ہے عباداللہ ! بہت اعلیٰ !!
بہت ہی اچھے اشعار ہیں !!! بہت بہت داد آپ کے لئے!!
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
اتنی اچھی غزل میں مجھ جیسے ’’پرانے اوقاتیے‘‘ کو ٹائپو بہت کھَلتی ہیں ۔
بہت نوازش سر ممنون ہوں ، ٹائپو کی اصلاح کے لیے محمد تابش صدیقی بھائی کو زحمت دیتے ہیں
عباد اللہ — فروری 24، 2019 8:08 شام
کیا کہنے،بہترین غزل
بہت نوازش
بہت خوب عباد اللہ بھائی
تشکر
عاطف ملک — نومبر 11، 2020 1:30 شام
چھائی ہے کتنی بار ہمارے جنون پر
وہ بے دلی کہ شعر بھی سننے کا من نہ ہو
کیا ہی خوبصورت غزل ہے:redheart:
غزل کے ساتھ عباد اللہ بھائی بھی یاد آگئے۔۔۔۔۔نہ جانے کہاں غائب رہتے ہیں(n)
محمداحمد — نومبر 13، 2020 7:57 صبح
واہ واہ واہ!
بے حد خوبصورت غزل ہے۔
حیرت ہے کہ یہ لاجواب غزل ہم نے آج دیکھی۔
بہت سی داد قبول کیجے عباد اللہ بھائی!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D8%AC%D8%B1%D8%A7%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%B3-%DB%8C%DB%81-%D9%85%D8%B1%D8%AD%D9%84%DB%81%D8%A1-%D8%AF%D9%84-%D8%B4%DA%A9%D9%86-%D9%86%DB%81-%DB%81%D9%88.102014/page-2