ہجر محوِ وصال سا کچھ ہے ۔ فاتح الدین بشیر

فاتح — جون 30، 2008 1:06 شام
پذیرائی کا شکریہ ہما صاحبہ!
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 12، 2012 3:49 شام
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی
خامشی میں کمال سا کچھ ہے
لاجواب! اس غزل میں کچھ کمال سا ہے ۔۔!
فاتح — اکتوبر 12، 2012 3:50 شام
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی
خامشی میں کمال سا کچھ ہے
لاجواب! اس غزل میں کچھ کمال سا ہے ۔۔!
بہت شکریہ قرۃالعین اعوان جیتی رہو
عسکری — اکتوبر 12، 2012 3:54 شام
اچھی ہے پر سیڈ ہے یا خوشی کی :D
ناعمہ عزیز — اکتوبر 12، 2012 4:20 شام
واہ جی واہ قبلہ پاہ جی ۔
کی گل کیتی اے تسی ۔ سانوں بس مشکل اردو دس دیو کہ کتھے آندی اے تاڈے کول ؟ باقی اسی اپئی کر لاں گے :p
فاتح — اکتوبر 12، 2012 4:26 شام
اچھی ہے پر سیڈ ہے یا خوشی کی :D
ملی جلی
فاتح — اکتوبر 12، 2012 4:28 شام
واہ جی واہ قبلہ پاہ جی ۔
کی گل کیتی اے تسی ۔ سانوں بس مشکل اردو دس دیو کہ کتھے آندی اے تاڈے کول ؟ باقی اسی اپئی کر لاں گے :p
آندے نیں غیب توں ای ایہہ اوکھے خیال، بھین
ناعمہ عزیز — اکتوبر 12، 2012 4:29 شام
آندے نیں غیب توں ای ایہہ اوکھے خیال، بھین
تانوں وی پنچابی آوندی اے :rolleyes:
فاتح — اکتوبر 12، 2012 4:31 شام
تانوں وی پنچابی آوندی اے :rolleyes:
آندی تے نئیں پر تھوڑا بوہتا کُو کے چا لاھ لئی دا اے :laughing:
ناعمہ عزیز — اکتوبر 13، 2012 3:21 صبح
آندی تے نئیں پر تھوڑا بوہتا کُو کے چا لاھ لئی دا اے :laughing:
واہ واہ ۔ مزے کی بات بتاؤں لالہ سعود لالہ اتنی مزے کی پنجابی بولتے ہیں نا ۔ ایک دن میں نے ان سے پوچھا کہ سعود لالہ تسی کی پکانا اے ؟ کہنے لگے اسی اج ککڑ دی ماس پکانی اے :p
فاتح — اکتوبر 13، 2012 5:22 صبح
واہ واہ ۔ مزے کی بات بتاؤں لالہ سعود لالہ اتنی مزے کی پنجابی بولتے ہیں نا ۔ ایک دن میں نے ان سے پوچھا کہ سعود لالہ تسی کی پکانا اے ؟ کہنے لگے اسی اج ککڑ دی ماس پکانی اے :p
لیکن مجھے تم پنجابی بولتا سن لو تو یقین نہیں کر سکتیں کہ میری مادری زبان پنجابی نہیں۔ :)
اسد قریشی — اکتوبر 13، 2012 7:10 صبح
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی​
خامشی میں کمال سا کچھ ہے​
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی
خامشی میں کمال سا کچھ ہے​
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی
خامشی میں کمال سا کچھ ہے​
واہ صاحب واہ! کیا بات ہے، بہت عمدہ!​
محمد بلال اعظم — اکتوبر 13، 2012 7:14 صبح
واہ سبحان اللہ
بہت پیاری غزل ہے۔
زبردست فاتح بھائی
ناعمہ عزیز — اکتوبر 13، 2012 7:17 صبح
لیکن مجھے تم پنجابی بولتا سن لو تو یقین نہیں کر سکتیں کہ میری مادری زبان پنجابی نہیں۔ :)
ارے واہ !آپ نے کس سے سیکھی پنجابی لالہ ؟؟:rolleyes:
نیرنگ خیال — اپریل 14، 2013 5:59 صبح
واہ :best:
اس مسیحا کے دستِ قدرت سے
زخم میں اندمال سا کچھ ہے
غدیر زھرا — اپریل 14، 2013 6:11 صبح
بہت عمدہ ۔۔
ڈھیر ساری داد اتنے پختہ خیالات کو زیبِ قرطاس کرنے پہ :)
میں تو آپ کے مداحوں میں شامل ہوں :)
بہت زبردست لکھتے ہیں :)
اوشو — اپریل 14، 2013 6:38 صبح
ہے ہم آغوش چاند دریا سے​
ہجر محوِ وصال سا کچھ ہے​
روح پرور ہے کیا بدن اُس کا​
نور نور اک جمال سا کچھ ہے​
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی​
خامشی میں کمال سا کچھ ہے​
بہت خوب فاتح جی​
بہت سی داد قبول فرمائیے۔​
مصحفی یاد آ گئے​
خواب تھا یا خیال تھا کیا تھا​
ہجر تھا یا وصال تھا کیا تھا​
چمکی بجلی سی پر نہ سمجھے ہم​
حسن تھا یا جمال تھا کیا​
سید شہزاد ناصر — اپریل 14، 2013 7:02 صبح
ہے ہم آغوش چاند دریا سے
ہجر محوِ وصال سا کچھ ہے
واہ واہ لطف آ گیا
آنکھ کو مل رہی ہے گویائی
خامشی میں کمال سا کچھ ہے
غضب ڈھا دیا جناب غضب ڈھا دیا
مختصر بحر میں بھی کچھ کمال سا ہے :)
اللہ کرے زور قلم زیادہ
فاتح — اپریل 14، 2013 9:16 شام
ارے واہ !آپ نے کس سے سیکھی پنجابی لالہ ؟؟:rolleyes:
دوستوں سے :)
فاتح — اپریل 14، 2013 9:16 شام
واہ :best:
اس مسیحا کے دستِ قدرت سے
زخم میں اندمال سا کچھ ہے
شکریہ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D8%AC%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%88%D9%90-%D9%88%D8%B5%D8%A7%D9%84-%D8%B3%D8%A7-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%DB%81%DB%92-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1.13444/page-2