ہماری تک بندیاں

عبدالعزيز افضل — مئی 12، 2012 12:45 صبح
خیر ہم انھیں تک بندیاں کہتے آئے ہیں۔ آپ غزل کہنے پر بضد ہیں تو یوں ہی سہی۔ پسندیدگی و پذیرائی کا ایک بار پھر سے شکریہ۔ :) :) :)
آپ كي بات ٹھيك هے ليكن ميرے زبان كيلئے يه ايك نيا لفظ هے اس لئے ۔۔۔ پسل پسل كر ايك دن ميرا زبان اس كو قبول كر لے گي۔۔۔
ذوق هم بهي ركهتے هے ۔۔ بس اظهار سے ڈر لگتا هے ۔۔ طفل مكتب ۔۔ هے ۔۔
عبدالعزيز افضل — مئی 12، 2012 12:51 صبح
ہمارا نہیں خیال کہ یہ کوئی منفرد و ممتاز خصوصیت ہے۔ ایسا تو تقریباً سبھی کے ساتھ ہوتا ہے کہ ہر کسی سے مراسم و تکلفات کے مختلف درجات طے پا جاتے ہیں اور ان دائروں کا پاس و لحاظ کرتے ہوئے ہی مخاطب سےگفتگو کی جاتی ہے۔ :) :) :)
يهي تو ايك فرق ھے ۔۔ جو آپ كا خيال هے وه همارا خيال كبهي رها هي نهيں ۔۔ ابن سعيد بهائي ۔۔ اس لئے تو كهتے هے ۔۔ يهاں پر بهت بڑے دماغ والے لوگ هيں ۔۔
بس ميري كوشش رهتي هے كه آپ لوگوں سے انداز گفتگو سيكھو ۔۔
يهاں آنے كے بعد ۔۔ميں نے اپنے اندر بهت زياده فرق محسوس كيا هے ۔۔
والله ۔۔۔ اس لئے ميں اپنے شوق سے يهاں آتا ۔۔ جيسے ميں جامعه اپنے شوق سے جاتا هے ۔۔ مجهے پته هے وهاں سيكھنے كو ملتا هيں ۔
يه سب باتيں آپ لوگوں كيلئے عجيب نهيں هيں ۔۔ ميرے لئے اس لئے عجيب هے كه ميں نے جس ماحول ميں پرورش پائي هے ۔۔ وهاں حساس لوگوں كا دور دور كا بهي تعلق نهيں تها ۔۔
اس وجه سے يه كمزوري مجهے وراثت ميں ملي هيں ۔۔
ابن سعید — مئی 12، 2012 1:02 صبح
:) :) :) :) :)
عبدالعزيز افضل — مئی 12، 2012 1:21 صبح
هي هي هي
آپ كي هنسي سمجھ ميں نهيں آئي ۔۔۔
ابن سعید — مئی 12، 2012 1:30 صبح
هي هي هي
آپ كي هنسي سمجھ ميں نهيں آئي ۔۔۔
ہم آپ کے پیغامات سے محظوظ ہوئے تھے، یہ اسی کا اظہار تھا۔ :)
عبدالعزيز افضل — مئی 12، 2012 1:43 صبح
ہم آپ کے پیغامات سے محظوظ ہوئے تھے، یہ اسی کا اظہار تھا۔ :)
بهت بهت شكريه جي ۔۔ هميں اس قابل سمجھنے كا ۔۔۔ اور همارے پيغامات كو قدر كي نگاه سے ديكهنے كا ۔۔
ناعمہ عزیز — مئی 12، 2012 4:04 صبح
ہمیں پہلے سے ہی معلوم ہے کہ آپ فون استعمال کر رہی ہیں۔ :) :) :)

آپ کو کیسے معلوم ہوا تھا لالہ ؟:rolleyes:
ابن سعید — مئی 12، 2012 4:09 صبح
آپ کو کیسے معلوم ہوا تھا لالہ ؟:rolleyes:
کیوں کہ بھیا ہیں ہم اپنی پگلی بہن کے۔ :) :) :)
ناعمہ عزیز — مئی 12، 2012 4:12 صبح
کیوں کہ بھیا ہیں ہم اپنی پگلی بہن کے۔ :) :) :)

مجھے کوئی نہیں پتا بتائیں نا لالہ آپ کو کیسے پتا چلا ؟
ابن سعید — مئی 12، 2012 4:15 صبح
مجھے کوئی نہیں پتا بتائیں نا لالہ آپ کو کیسے پتا چلا ؟
یہ جاننے کے لئے مسکرانا پڑتا ہے اور چاااا کرنا پڑتا ہے۔۔۔ :) :) :)
ناعمہ عزیز — مئی 12، 2012 4:17 صبح
یہ جاننے کے لئے مسکرانا پڑتا ہے اور چاااا کرنا پڑتا ہے۔۔۔ :) :) :)

:) :) :) : ) :) :) :) :) چااااااااااااااااااااااااا
ہی ہی ہی اب بتائیں لالہ ؟:rolleyes:
ابن سعید — مئی 12، 2012 4:19 صبح
:) :) :) : ) :) :) :) :) چااااااااااااااااااااااااا
ہی ہی ہی اب بتائیں لالہ ؟:rolleyes:
ہم کو کیا پتا؟ :) :) :)
ناعمہ عزیز — مئی 12، 2012 4:25 صبح

کچیییی(n)
ابن سعید — مئی 12، 2012 4:26 صبح
نوووووووووووووو۔۔۔ مانگئے کیا مانگتی ہیں؟ :) :) :) :) :)
ناعمہ عزیز — مئی 12، 2012 4:28 صبح
نوووووووووووووو۔۔۔ مانگئے کیا مانگتی ہیں؟ :) :) :) :) :)

جو پوچھا وہ کیوں نہیں بتایا بھلا ؟:rolleyes:
ابن سعید — مئی 12، 2012 4:30 صبح
جو پوچھا وہ کیوں نہیں بتایا بھلا ؟:rolleyes:
پہلے آپ کچی ختم کریں۔ :) :) :)
ناعمہ عزیز — مئی 12، 2012 4:31 صبح
پہلے آپ کچی ختم کریں۔ :) :) :)

منظور۔ پکی :) اب بتائیں ؟
ابن سعید — مئی 12، 2012 4:33 صبح
منظور۔ پکی :) اب بتائیں ؟
قیاس لگایا تھا پگلی۔ :) :) :)
ناعمہ عزیز — مئی 12، 2012 4:35 صبح
قیاس لگایا تھا پگلی۔ :) :) :)

ہی ہی ہی ہی مجھے پہلے ہی پتا تھا لالہ :rolleyes:
ابن سعید — مئی 12، 2012 4:51 صبح
ہی ہی ہی ہی مجھے پہلے ہی پتا تھا لالہ :rolleyes:
لیکن محض قیاس نہیں تھا بلکہ کچھ آثار ایسے تھے کہ ان کے چلتے ہم پر وثوق تھے۔ :) :) :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%DA%A9-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%A7%DA%BA.11204/page-11