Ok than am also not gonna tell you Bacho g hehehe. Remember me in your prayers lala.
Ok than am also not gonna tell you Bacho g hehehe. Remember me in your prayers lala.
ارے سوال کی جرات ہے کہ کلبلی مار سکے ہمارے دماغ میں
آپ کی حیرت بجا تھی کیونکہ یہ پیسے دے کر لکھواتے ہیں کسی سے۔۔۔ اور اگر یہ پوچھنا ہو کہ کس سے تو اس کے پیسے لگیں گے۔
ویسے تو اس سوال کا جواب بھی پیسے لے کر ہی دینا تھا لیکن آپ سے پرانی یاد اللہ ہے لہٰذا مفت میں بتائے دیتے ہیں کہ اہلِ اسلام آباد پر اہلِ سیاست کے خربوزوں کا رنگ چڑھ چکا ہے۔
کام اتوار سے جمعے تک لگاتار کرواتے ہیں اور دیتے صرف ہفتہ ہیں۔۔۔ یہی ہو گا نا۔۔۔
ہمارا نہیں خیال کہ یہ کوئی منفرد و ممتاز خصوصیت ہے۔ ایسا تو تقریباً سبھی کے ساتھ ہوتا ہے کہ ہر کسی سے مراسم و تکلفات کے مختلف درجات طے پا جاتے ہیں اور ان دائروں کا پاس و لحاظ کرتے ہوئے ہی مخاطب سےگفتگو کی جاتی ہے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%DA%A9-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%A7%DA%BA.11204/page-10