ابن سعید — مئی 12، 2012 2:20 شام
فاتح — مئی 12، 2012 2:22 شام
اسد اللہ اور صرف اللہ میں کوئی فرق ہے کہ نہیں؟ ہاہاہاہا
فاتح — مئی 12، 2012 2:22 شام
آپ تو وہ ترجمہ کر رہے ہیں کہ "کانَ من الکافرین"۔۔۔ کانا کافروں میں سے ہے
ہاہاہاہا
ابن سعید — مئی 12، 2012 2:24 شام
اسد اللہ اور صرف اللہ میں کوئی فرق ہے کہ نہیں؟ ہاہاہاہا
آپ تو وہ ترجمہ کر رہے ہیں کہ "کانَ من الکافرین"۔۔۔ کانا کافروں میں سے ہے
ہاہاہاہا
اب آپ ہمیں کفر کے حدود تک گھسیٹنے کی کوشش فرما رہے ہیں۔

محمد امین — مئی 12، 2012 2:33 شام
امیداورمحبت — مئی 12، 2012 4:15 شام
ناعمہ کاکہنا ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امیداورمحبت — مئی 12، 2012 4:18 شام
یہ روایت تو ہے پر مجھے یہ مخفف اچھا نہیں لگ رہا ۔۔۔۔۔اسلام آباد کے شایان شان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عائشہ عزیز — مئی 12، 2012 8:18 شام
یہاں پر کتنی مشکل مشکل باتیں ہورہی ہیں ناں، مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آیا ۔
امیداورمحبت — مئی 12، 2012 8:23 شام
یہاں پر کتنی مشکل مشکل باتیں ہورہی ہیں ناں، مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آیا ۔

عائشہ عزیز — مئی 12، 2012 8:24 شام
آپ بھی اتنی مشکل باتیں کرتی ہیں ناں بہنا مجھے بالکل سمجھ نہیں آئیں ۔۔سچی میں
امیداورمحبت — مئی 12، 2012 8:27 شام
آپ بھی اتنی مشکل باتیں کرتی ہیں ناں بہنا مجھے بالکل سمجھ نہیں آئیں ۔۔سچی میں
اس جواب نے تو میرے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دی ہے عائشہ 
امیداورمحبت — مئی 12، 2012 8:28 شام
آپ بھی اتنی مشکل باتیں کرتی ہیں ناں بہنا مجھے بالکل سمجھ نہیں آئیں ۔۔سچی میں
اب تو یہ سوال بنتا ہے میرا کہ میں کیا واقعی مشکل باتیں کرتی ہوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عائشہ عزیز — مئی 12، 2012 8:34 شام
اس جواب نے تو میرے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دی ہے عائشہ
وہ تو ٹھیک ہے بہنا پر سب لوگ اتنی مشکل باتیں کیسے کر لیتے ہیں؟
عائشہ عزیز — مئی 12، 2012 8:36 شام
اب تو یہ سوال بنتا ہے میرا کہ میں کیا واقعی مشکل باتیں کرتی ہوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاں جی بہنا
امیداورمحبت — مئی 12، 2012 8:42 شام
وہ تو ٹھیک ہے بہنا پر سب لوگ اتنی مشکل باتیں کیسے کر لیتے ہیں؟
کیونکہ کہ مشکل کام کرنے سے آسان مشکل باتیں کرنا ہوتا ہے اس لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں اب آپ نے مجھے یاد دلا دینا ہے کہ نہیں کرنی ٹھیک ہے
عائشہ عزیز — مئی 12، 2012 8:45 شام
کیونکہ کہ مشکل کام کرنے سے آسان مشکل باتیں کرنا ہوتا ہے اس لئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
چلیں اب آپ نے مجھے یاد دلا دینا ہے کہ نہیں کرنی ٹھیک ہے
اچھا ٹھیک ہے بہنا ویسے مشکل باتیں کرنے پر جرمانہ ہونا چاہیے سب کو ۔۔
امیداورمحبت — مئی 12، 2012 8:48 شام
اچھا ٹھیک ہے بہنا ویسے مشکل باتیں کرنے پر جرمانہ ہونا چاہیے سب کو ۔۔
آہاں اور عائشہ کے نزدیک کن کن لوگوں پر یہ جرمانہ عائد ہونا چاہئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عائشہ عزیز — مئی 12، 2012 8:49 شام
آہاں اور عائشہ کے نزدیک کن کن لوگوں پر یہ جرمانہ عائد ہونا چاہئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سب سے زیادہ سعود بھیا اور فاتح بھیا پر ۔۔
امیداورمحبت — مئی 12، 2012 8:56 شام
سب سے زیادہ سعود بھیا اور فاتح بھیا پر ۔۔
شکر ہے شامل نام میں نہیں
ویسے جذبہ اقرا پروری کے تحت سعود بھیا کو تو جرمانے میں رعایت ملنی چاہیے