ہماری تک بندیاں

عائشہ عزیز — مئی 12، 2012 8:58 شام
شکر ہے شامل نام میں نہیں :)
ویسے جذبہ اقرا پروری کے تحت سعود بھیا کو تو جرمانے میں رعایت ملنی چاہیے :)
نہیں نہیں نہیں بھیا کو جرمانہ ہونا چاہیے ۔۔۔اتناااااااااا زیادہ ۔۔بس کہہ دیا !
فاتح — مئی 12، 2012 9:24 شام
:) :):)
ڈالرز نہیں ۔۔۔ بلکہ ہر محب وطن پاکستانی کی طرح عزت نفس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بقول عائشہ عزیز
آپ بھی اتنی مشکل باتیں کرتی ہیں ناں بہنا مجھے بالکل سمجھ نہیں آئیں ۔۔سچی میں
فاتح — مئی 12، 2012 9:24 شام
شکر ہے شامل نام میں نہیں :)
ویسے جذبہ اقرا پروری کے تحت سعود بھیا کو تو جرمانے میں رعایت ملنی چاہیے :)
واہ۔۔۔ جی خوش ہوا ہے راہ کو پُر خار دیکھ کر
فاتح — مئی 12، 2012 9:29 شام
سب سے زیادہ سعود بھیا اور فاتح بھیا پر ۔۔
ارےےےےےے لوگوں سے تو ہمیں امید ہی یہ تھی مگر اے ٹو بروٹے :(
ابن سعید — مئی 13، 2012 1:57 صبح
شکر ہے شامل نام میں نہیں :)
ویسے جذبہ اقرا پروری کے تحت سعود بھیا کو تو جرمانے میں رعایت ملنی چاہیے :)
مانگیے کیا مانگتی ہیں بٹیا رانی؟ :) :) :)
فاتح — مئی 13، 2012 3:23 صبح
مانگیے کیا مانگتی ہیں بٹیا رانی؟ :) :) :)
کاش میں ایڈمن ہوتا تو بین کر دیتا دونوں اقربا کو ہاہاہاہاہاہاہا
ابن سعید — مئی 13، 2012 3:26 صبح
کاش میں ایڈمن ہوتا تو بین کر دیتا دونوں اقربا کو ہاہاہاہاہاہاہا
کاش!!! :) :) :)
عائشہ عزیز — مئی 13، 2012 8:53 صبح
مانگیے کیا مانگتی ہیں بٹیا رانی؟ :) :) :)
امید بہنا آپ کہیے "جرمانہ دیں بھیا" :ROFLMAO:
ابن سعید — مئی 13، 2012 12:23 شام
امید بہنا آپ کہیے "جرمانہ دیں بھیا" :ROFLMAO:
ممکن ہے تک تک یہ آفر ایکسپائر ہی ہو جائے۔ :) :) :)
محمد وارث — مئی 13، 2012 5:19 شام
جزاک اللہ خیر۔ پذیرائی کا بے حد شکریہ۔ محمد وارث بھائی سے تو ہماری باقاعدہ جنگ ہونے کو ہے۔ موصوف خود تو اردو ادب اور معاشیات و ریاضی کی سرحدیں ملاتے ہوئے پائے جاتے ہیں اور ہم خلیج ما بین تک بندی و کمپیوٹر میں غوطہ زن ہو جائیں تو جناب کا اصرار ہوتا ہے کہ "لٹرم پٹرم" چھوڑ کر تیرتے ہوئے اس کنارے جا لگیں جہاں بے تکے "بندوں" کی ضرورت بالکل نہیں۔ :) :) :)

اجی صاحب ہم اپنی رائے پر اب بھی قائم ہیں، لٹرم پٹرم بھی ضروری ہی سہی ہماری طرح دال دلیے کیلیے لیکن شاعری کی محبوبہٴ دلنواز کچھ مزید توجہ چاہتی ہے آپ سے :)
محمد وارث — مئی 13، 2012 5:40 شام
مندرجہ بالا خوبصورت غزلوں میں سے اول نمبر پر لگی ہوئی غزل کس بحر میں ہے ؟

لیکن مجھے تو فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فعلن سمجھ آ رہا ہے
اور اس شعر کا وزن مطلع سے الگ نہیں کیا؟
کسی گمراہ مسافر کے ہی کام آ جاتا
ماہِ تاباں نہ سہی بھور کا تارا ہوتا

افسوس آپ نے بجر پہچانی ہی نہیں اور اعتراض بھی غلط کیا اور وہ بھی اس شعر پر جو بیت الغزل ہے۔
یہ غزل بحر رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع ہے اور انتہائی عام اور بہت زیادہ استعمال ہونے والی بحر ہے۔
افاعیل - فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن
پہلے رکن میں فاعلاتن کی جگہ فعلاتن بھی آسکتا ہے اور آخری میں فعلن کی جگہ فعلان، فَعِلن اور فَعِلان اور یوں اس بحر میں آٹھ اوزان جمع ہو سکتے ہیں۔
سعود صاحب کی اس غزل کا کوئی مصرع ساقط الوزن نہیں ہے، فقط یہ کہ ایک شعر میں شمع کے تلفظ پر پہلے ہی بات ہوگئی تھی۔
امیداورمحبت — مئی 13، 2012 9:27 شام
نہیں نہیں نہیں بھیا کو جرمانہ ہونا چاہیے ۔۔۔ اتناااااااااا زیادہ ۔۔بس کہہ دیا !
امید بہنا آپ کہیے "جرمانہ دیں بھیا" :ROFLMAO:
بالکل نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عائشہ آپ نے وہ نہیں سنا۔۔۔بھائیوں کو ہر جرمانہ معاف ہوا کرتاہے:):):)
امیداورمحبت — مئی 13، 2012 9:29 شام
مانگیے کیا مانگتی ہیں بٹیا رانی؟ :) :) :)
کچھ نہیں بھائی :) :)
ابن سعید — مئی 13، 2012 9:31 شام
ہمیں ایسے آفر ملیں تو ہم دعاؤں کی درخواست کر بیٹھیں اور مسکان طلب کر لیں۔ :) :) :)
امیداورمحبت — مئی 13، 2012 9:32 شام
کاش میں ایڈمن ہوتا تو بین کر دیتا دونوں اقربا کو ہاہاہاہاہاہاہا

صد شکر ۔۔۔ بصورت دیگر روز محفلین بین ہوتے :)
فاتح — مئی 13، 2012 9:39 شام
ہمیں ایسے آفر ملیں تو ہم دعاؤں کی درخواست کر بیٹھیں اور مسکان طلب کر لیں۔ :) :) :)
اب سب آپ کی طرح تو نہیں کہ فوراً مانگنے بیٹھ جائیں۔۔۔ ہاہاہاہا
امیداورمحبت — مئی 13، 2012 9:40 شام
ارےےےےےے لوگوں سے تو ہمیں امید ہی یہ تھی مگر اے ٹو بروٹے :(
امید تو اچھی رکھتے ہیں :)
امیداورمحبت — مئی 13، 2012 9:43 شام
ہمیں ایسے آفر ملیں تو ہم دعاؤں کی درخواست کر بیٹھیں اور مسکان طلب کر لیں۔ :) :) :)
اہممم بھائی ۔۔۔ لوگ ہوں یا دعائیں مانگ کر کروانے کی قائل میں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
فاتح — مئی 13، 2012 9:46 شام
اہممم بھائی ۔۔۔ لوگ ہوں یا دعائیں مانگ کر کروانے کی قائل میں نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :)
پہلی مرتبہ کوئی ایسی بات کی ہے آپ نے کہ ہمیں متفق کے بٹن کی جانب رجوع کرنا پڑ رہا ہے۔۔۔ ہاہاہاہاہا
ابن سعید — مئی 13، 2012 9:47 شام
پہلی مرتبہ کوئی ایسی بات کی ہے آپ نے کہ ہمیں متفق کے بٹن کی جانب رجوع کرنا پڑ رہا ہے۔۔۔ ہاہاہاہاہا

اور اگلا "پہلا اتفاق" کب تک متوقع ہے؟ :) :) :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%DA%A9-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%A7%DA%BA.11204/page-14