ہماری تک بندیاں

ابن سعید — اکتوبر 29، 2012 3:42 شام
ہم سر تسلیم خم کرتے ہیں! بٹیا عالیہ کو تمغہ حسن کار کردگی اور ایک عدد خلعت سے نوازا جائے! :) :) :)
فاتح — اکتوبر 29، 2012 3:46 شام
آپ تو جانتے ہیں بھیا حضور ہمیں ایسی آسان اردو کہاں سمجھ آئے ہے؟ اب یا تو ہم سے ہماری زبان میں بات کیجئے یا ۔۔مان لیجئے!!
ارے بیٹا ہم تو مان چکے ہیں پہلے ہی۔
قیصرانی — اکتوبر 29، 2012 3:46 شام
چھپے رستم :)
فاتح — اکتوبر 29، 2012 3:46 شام
ارے قبلہ! اب ہمیں ان دقیق بلکہ دقیہ نوس :rollingonthefloor: لفظوں سے ڈرانے سے کچھ حاصل نہیں ہماری پیشکش کی مدت اپنے اختتام کو پہنچی!
ڈرائیے کسی اور کو ۔۔
اور یہ قصہ ہم کسی اور وقت کے لیے اٹھائے رکھتے ہیں کہ ساعت ھذا ہمارے ہاتھوں میں کھجلی ہو رہی ہے اور بلا ارادہ و بے اختیار اور بلا قصد ہمارے کی بورڈ سے انتہائی گاڑھی اردو برآمد ہو رہی ہے۔ اور ہم اپنی اس بے اختیاری پر قابو پانے سے قاصر ہیں۔ پھر آپ کو شکایت ہوگی کہ بٹیا حضور ایسی زبان استعمال کرتی ہیں کہ ہمیں سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
اوہ میرے خدا۔۔۔ یہ تم نے لکھا ہے۔
عائشہ عزیز — اکتوبر 29، 2012 3:46 شام
ہم سر تسلیم خم کرتے ہیں! بٹیا عالیہ کو تمغہ حسن کار کردگی اور ایک عدد خلعت سے نوازا جائے! :) :) :)
آپ کے پاس اس کے سوا چارہ بھی کیا ہے بھیا حضور۔۔جانتے تو ہیں مابدولت ضد کے کتنے پکے ہیں!
فاتح — اکتوبر 29، 2012 3:47 شام
ہم سر تسلیم خم کرتے ہیں! بٹیا عالیہ کو تمغہ حسن کار کردگی اور ایک عدد خلعت سے نوازا جائے! :) :) :)
خلعتِ عالیہ باجی
عائشہ عزیز — اکتوبر 29، 2012 3:48 شام
ارے بیٹا ہم تو مان چکے ہیں پہلے ہی۔
یعنی آپ بھی سر تسلیم خم کرتے ہیں؟
عائشہ عزیز — اکتوبر 29، 2012 3:49 شام
اوہ میرے خدا۔۔۔ یہ تم نے لکھا ہے۔
فی الوقت ہم آپ کے پیغام کو دوستانہ لیتے ہیں قبلہ بھیا حضور!
آپ یہ فرمائیے کہ آپ کو مابدولت کی خداداد صلاحیتوں پر کوئی شک ہے کیا؟
فاتح — اکتوبر 29، 2012 3:50 شام
فی الوقت ہم آپ کے پیغام کو دوستانہ لیتے ہیں قبلہ بھیا حضور!
آپ یہ فرمائیے کہ آپ کو مابدولت کی خداداد صلاحیتوں پر کوئی شک ہے کیا؟
ہماری یہ مجال
فاتح — اکتوبر 29، 2012 3:52 شام
یعنی آپ بھی سر تسلیم خم کرتے ہیں؟
تسلیم بھائی جس دن نظر آئے ان کا سر پکڑ کے خم کر دیں گے۔۔۔ اور کوئی حکم
عائشہ عزیز — اکتوبر 29، 2012 3:52 شام
شکر کیجئے ہم نے اس کو گستاخی نہیں سمجھا! :p
عائشہ عزیز — اکتوبر 29، 2012 3:54 شام
تسلیم بھائی جس دن نظر آئے ان کا سر پکڑ کے خم کر دیں گے۔۔۔ اور کوئی حکم
:rollingonthefloor:
آپ کے اس چست و سست جملے نے ہماری طبیعت باغ باغ کردی بھیا حضور! :rollingonthefloor:
تو تب کی تب دیکھی جائے گی پھر
محمد امین — اکتوبر 29، 2012 8:15 شام
عائشہ۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek::surprise::disappointed:
:rollingonthefloor::laugh:
اینجل — دسمبر 17، 2012 3:22 صبح
بھیا بہت پیاری نظم لکھی ہے۔۔مسکان پری۔۔۔ہمیشہ خوش رہیں بھیا جانی
ابن سعید — دسمبر 17، 2012 5:13 صبح
بھیا بہت پیاری نظم لکھی ہے۔۔مسکان پری۔۔۔ ہمیشہ خوش رہیں بھیا جانی
بٹیا رانی، آپ کو بھیا کی کوشش پسند آئی اور بھیا کو خوشی ملی! :) :) :)
فلک شیر — مارچ 12، 2013 12:43 شام
ارے قبلہ! اب ہمیں ان دقیق بلکہ دقیہ نوس :rollingonthefloor: لفظوں سے ڈرانے سے کچھ حاصل نہیں ہماری پیشکش کی مدت اپنے اختتام کو پہنچی!
ڈرائیے کسی اور کو ۔۔
اور یہ قصہ ہم کسی اور وقت کے لیے اٹھائے رکھتے ہیں کہ ساعت ھذا ہمارے ہاتھوں میں کھجلی ہو رہی ہے اور بلا ارادہ و بے اختیار اور بلا قصد ہمارے کی بورڈ سے انتہائی گاڑھی اردو برآمد ہو رہی ہے۔ اور ہم اپنی اس بے اختیاری پر قابو پانے سے قاصر ہیں۔ پھر آپ کو شکایت ہوگی کہ بٹیا حضور ایسی زبان استعمال کرتی ہیں کہ ہمیں سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
آسان اردو کا ایک نمونہ..........:):):)
عائشہ عزیز — مارچ 12، 2013 2:31 شام
جی بھیا حضور آپ نے مابدولت کو یاد فرمایا؟ :)
عائشہ عزیز — مارچ 12، 2013 2:33 شام
آسان اردو کا ایک نمونہ..........:):):)
اففففففففف بھیاااااا
کہاں سے ڈھونڈ لیا؟
سچی بتاؤں تو اتنی دیر سوچ سوچ کر یہ لکھا تھا۔ :noxxx:
آپ لوگوں کی طرح تھوڑی ناں
فلک شیر — مارچ 13، 2013 2:28 صبح
اففففففففف بھیاااااا
کہاں سے ڈھونڈ لیا؟
سچی بتاؤں تو اتنی دیر سوچ سوچ کر یہ لکھا تھا۔ :noxxx:
آپ لوگوں کی طرح تھوڑی ناں
بس سعود بھائی کے تعاقب میں یہاں تک آ پہنچا.......تو یہاں گاڑھی اردو سے لبریز یہ پوسٹ .......:):):)
عائشہ عزیز — مارچ 13، 2013 2:46 صبح
بس سعود بھائی کے تعاقب میں یہاں تک آ پہنچا.......تو یہاں گاڑھی اردو سے لبریز یہ پوسٹ .......:):):)
تو آج کل سعود بھیا کا تعاقب ہو رہا ہے بھیا :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%DA%A9-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%A7%DA%BA.11204/page-19