بہت شکریہ۔
کہاں بھائی آج کل شعراء کی ٹولی کہاں گم رہتی ہے؟
کہاں بھائی آج کل شعراء کی ٹولی کہاں گم رہتی ہے؟
بہت ہی اچھا نظم لکھی ہے آپ نے بھائی اسے پڑھ کر ہر بہن کے چہرے پر مسکام آجائے گی بھائی

























جزاک اللہ خیر۔ پذیرائی کا بے حد شکریہ۔ محمد وارث بھائی سے تو ہماری باقاعدہ جنگ ہونے کو ہے۔ موصوف خود تو اردو ادب اور معاشیات و ریاضی کی سرحدیں ملاتے ہوئے پائے جاتے ہیں اور ہم خلیج ما بین تک بندی و کمپیوٹر میں غوطہ زن ہو جائیں تو جناب کا اصرار ہوتا ہے کہ "لٹرم پٹرم" چھوڑ کر تیرتے ہوئے اس کنارے جا لگیں جہاں بے تکے "بندوں" کی ضرورت بالکل نہیں۔
بقول شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ:

ویسے یہاں مشکل اردو بولنے والے بھیاؤں کا ذکر کہاں سے آ کودا؟



Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%DA%A9-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%A7%DA%BA.11204/page-6