ہماری تک بندیاں

ابن سعید — مئی 10، 2012 2:44 شام
اپنا ان بکس اپنے تک رکھیے بھیا
ہمارا ابھی مرنے کا ارادہ نہیں ایسی اردو پڑھ کر
اور ہم کون سے مرے جا رہے ہیں "کسی" کو اپنا ان باکس دکھا کر بے ہوش کرنے کو؟ :) :) :)
مقدس — مئی 10، 2012 3:12 شام
اور ہم کون سے مرے جا رہے ہیں "کسی" کو اپنا ان باکس دکھا کر بے ہوش کرنے کو؟ :) :) :)
یہ تو آپ کو پتا ہو گا ناں بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
ابن سعید — مئی 10، 2012 3:16 شام
یہ تو آپ کو پتا ہو گا ناں بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
:) :) :) :) :) :) :)
مغزل — مئی 10، 2012 3:47 شام
منسوخ کردند ، شما جائزہ برادر ;);)
ویسے سعود بھائی مجھے کچھ جلنے کی بُو آرہی ہے ۔۔ ہاہہااہاہہاہ ۔۔;)
اوہ سوری یہ تو گھر کا جنریٹر ہیٹ اپ ہورہا ہے۔۔:biggrin:
مغزل — مئی 10، 2012 3:48 شام
بٹیا رانی، اگر آپ نے ہمارے ان باکس میں جھانک لیا تو آپ کے چہرے پر سرد پانی کے چھینٹے ڈالنے پڑیں گے۔ یہاں تو مغل بھائی پھر بھی احتیاط برت گئے ہیں۔ :) :) :)
مجھے تو پورا انٹارکٹیکا کا برفیلا پانی چاہیے تھا ۔۔ ہاہہاہا ہیں ناں سعود بھائی ۔۔ ہاہہاہاہ۔۔۔:p:)
مغزل — مئی 10، 2012 3:52 شام
اپنا ان بکس اپنے تک رکھیے بھیا
ہمارا ابھی مرنے کا ارادہ نہیں ایسی اردو پڑھ کر
هيچ رحمي نه برادر به مغزّل دارد :biggrin:
هيچ شفقت نه پدر را به پسر می بينم ;)
یعنی ۔۔۔
ایں چہ شوریست کہ در دورِ مقدس بینم :laugh:
مقدس — مئی 10، 2012 3:56 شام
مجھے لگتا ہے کہ اب یہاں اس ٹاپک کا بائیکاٹ کرنا پڑے گا
:p
مغزل — مئی 10، 2012 3:59 شام
مجھے لگتا ہے کہ اب یہاں اس ٹاپک کا بائیکاٹ کرنا پڑے گا
:p
ارے نہیے منّے ۔۔ بلکہ ہماری پیاری سی گڑیا رانی ۔۔ شولی ۔۔۔ بش ۔۔۔۔ ؟؟ :biggrin: :)
ابن سعید — مئی 10، 2012 4:03 شام
مجھے لگتا ہے کہ اب یہاں اس ٹاپک کا بائیکاٹ کرنا پڑے گا
:p
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ ہم ساتھ ساتھ ہیں۔ :) :) :)
مقدس — مئی 10، 2012 5:01 شام
ارے نہیے منّے ۔۔ بلکہ ہماری پیاری سی گڑیا رانی ۔۔ شولی ۔۔۔ بش ۔۔۔ ۔ ؟؟ :biggrin: :)
کان بھی پکڑیں
ابن سعید — مئی 10، 2012 5:11 شام
کس کے؟ :) :) :)
مقدس — مئی 10، 2012 5:15 شام
اس سوال پہ آپ بھئ پکڑیں
"اپنے"
مغزل — مئی 10، 2012 5:17 شام
ارے ارے اارے ۔۔ گڑیا ۔۔۔ یہاں تمھاری غزل ( غ۔ن۔غ ) آپی بھی ہے ۔۔۔ میرے کان پکڑنے کے جملہ حقوق صرف اسی کے پاس ہیں ۔۔ میرے پاس بھی نہی ہیں ۔۔ :)
ابن سعید — مئی 10، 2012 5:23 شام
اس سوال پہ آپ بھئ پکڑیں
"اپنے"
اس وقت کانوں پر ہیڈ فون چڑھا ہے۔ :) :) :)
غ۔ن۔غ — مئی 10، 2012 6:27 شام
یہ فرض تو میں نے انجام دینا ہے ناں:)
محمود سے خفا نہ ہو پیاری بہنا ، یہ لو اس کی جگہ ہم کان پکڑ لیتے ہیں اور محمود کو سختی سے تنبیہ کی جاتی ہے کہ مشکل گفتگو سے پرہیز کیا جا‌ئے اور اگر دل چاہے تو ہم ہیں ناں ہمیں تمھاری ہر مشکل اور آسان بات بہ آسانی سمجھ میں آجاتی ہے :blushing:
فاتح — مئی 10، 2012 6:27 شام
جن مرد و زن کے دماغوں میں یہ سوال کلبلا رہا ہو کہ یہ مسکان پری کون ہے وہ اس کے جواب کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
غ۔ن۔غ — مئی 10، 2012 6:29 شام

مقدس گڑیا کے:heehee: :) :noxxx:
غ۔ن۔غ — مئی 10، 2012 6:32 شام
جن مرد و زن کے دماغوں میں یہ سوال کلبلا رہا ہو کہ یہ مسکان پری کون ہے وہ اس کے جواب کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
لیجئے ہم نے رابطہ کر لیا، اب بتائیں :waiting:
فاتح — مئی 10، 2012 6:36 شام
لیجئے ہم نے رابطہ کر لیا، اب بتائیں :waiting:
گویا آپ یہ اعتراف کر رہی ہیں کہ آپ کے ذہن میں یہ سوال کلبلا رہا ہے؟ :battingeyelashes:
غ۔ن۔غ — مئی 10، 2012 6:42 شام
گویا آپ یہ اعتراف کر رہی ہیں کہ آپ کے ذہن میں یہ سوال کلبلا رہا ہے؟ :battingeyelashes:
ہم آپ کی معلومات تک رسائی کی خواہش رکھتے ہیں اور اب آپ بات نہ ٹالئیے گا اب تو آپ کو جواب دینا ہی پڑے گا بھیا:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%DA%A9-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%A7%DA%BA.11204/page-8