بہت شکریہ ، بہت نوازش، احمد بھائی! آپ کا حرفِ تحسین ہمیشہ دل خوش کرتا ہے۔ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ۔
یہ غزل تو آپ کئی ماہ پہلے بھی پڑھ چکے ہیں ۔ مکرر داد کے لیے مکرر شکریہ!
بہت شکریہ ، بہت نوازش، احمد بھائی! آپ کا حرفِ تحسین ہمیشہ دل خوش کرتا ہے۔ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ۔
شکریہ ، بہت شکریہ ! گویا کہ بہت ہی شکریہ!
آداب ، نوازش! بہت شکریہ ! بہت ممنون ہوں ۔ اللّٰہ کریم ذوق سلامت رکھے ۔
آداب ، آداب! کرم نوازی ہے ، عرفان بھائی !
کیا بات ہے!!
واہ۔۔۔ کیا ہی خوبصورت اشعار ہیں۔۔۔۔ بہت اعلی۔۔۔

بہت شکریہ ، تابش بھائی ! بہت نوازش!
بہت شکریہ ، بہت نوازش ، دِیدی! اس کلمۂ تحسین کے لیے ممنون ہوں ۔
آل تو جلال تو ، آئی بلا کو ٹال تو
سیما علی آپا ہنس کر چلی گئی ہیں۔۔۔۔ اس کو ایک طرح کا اجازت نامہ تصور کیا جاوے گا۔
بھلا ہم اپنے لاڈلے بھیا کو کچھ کہہ سکتے ہیں 🥰🥰🥰🥰
ڈھیروں داد ۔ ۔ بہت ہی عمدہ اشعار ۔ چائے کے ساتھ بہت ہی مزا دے گئے ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔ آمین
بہت شکریہ ، نوازش ،خواہرم! بہت ممنون ہوں ۔ اللّٰہ کریم آپ کو خوش رکھے ! آباد رہیں !