اس غزل کا عنوان بدلنا چاہتا ہوں، کوئی بتائے گا کہ کیسے؟
مقدس جی یا قیصرانی بھائی
آپ بدل دیجیے۔
راجہ بھائی آپ کویہ اختیار نہیں ہے عنوان میں تبدیلی کا یہ صرف مدیر ہی کر سکتا ہے۔
بتائیں بھیا ۔۔ کیا عنوان رکھنا ہے۔۔اگر کچھ ایسا مسئلہ ہو بھیا تو آپ اپنی پہلی پوسٹ کو رپورٹ کر دیا کریں اور وہاں لکھ دیں کہ کیا کرنا ہے تو اردو محفل ٹیم کا کوئی ممبر بھی جو اس وقت موجود ہو گا وہ کر دے گا
آپ اس فورم میں اپنی غزل "نیا دھاگہ شروع کریں" کے بٹن پہ click کر کے پوسٹ کر سکتے ہیں۔
اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر محفلین میں سے کوئی کسی لفظ کو سرچ کرے تو محفل پہ جتنے بھی دھاگوں میں وہ لفظ موجود ہو گا، ان سب کے لنکس آپ کے سامنے آ جائیں گے۔
استادِ محترم داد کے لئے ممنون ہوں۔
ہاہاہا، استادِ محترم غزل کا عنوان سے مراد اس فورم پر غزل کی پہچان سے زیادہ کچھ نہیں۔