امجد علی راجا — مارچ 7، 2013 10:11 صبح
امجد علی راجا — مارچ 7، 2013 10:13 صبح
پوچھا جو زندگی سے کہ کتنے ستم ہیں اور
بس مسکرا کر اس نے کہا، دیکھتے رہو
واہ واہ۔۔ بہت خوب امجد میاں
خوش رہو
جزاک اللہ شیزان بھیا!
اصل حقیقت کچھ یوں ہے کہ
بیگم سے میں نے پوچھا کہ کتنے ستم ہیں اور
بس مسکرا کر اس نے کہا، دیکھتے رہو

امجد علی راجا — مارچ 7، 2013 10:36 صبح

استادِ محترم
محمد یعقوب آسی نے آپ کی دعا کو "پرمزاح" کہا






کوئی بات نہیں استاد جی
حسرتیں نکلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
وقت کے بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
محمد یعقوب آسی — مارچ 7، 2013 11:11 صبح
میں سمجھا نہیں صاحبو! کہاں کی بات ہو رہی ہے؟
امجد علی راجا — مارچ 7، 2013 11:18 صبح
میں سمجھا نہیں صاحبو! کہاں کی بات ہو رہی ہے؟
نظر انداز فرمائیئے استادِ محترم
مجھے غلط فہمی ہو گئی تھی یا آپ نے اپنا "پرمزاح" والا ریٹ ختم کر دیا ہے۔ میرا خیال ہے مجھ سے ہی کوئی بھول ہوئی ہوگی۔ معذرت
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 28، 2018 3:33 شام
انجام ہے تباہی تکبر ہو یا غرور
ہر شخص بن گیا ہے خدا، دیکھتے رہو
واہ ،کیا خوب ارشاد فرمایا ،
بہت عمدہ غزل ۔زبردست
محمد تابش صدیقی — اپریل 28، 2018 3:44 شام
پوچھا جو زندگی سے کہ کتنے ستم ہیں اور
بس مسکرا کر اس نے کہا، دیکھتے رہو
لاجواب۔
پوری غزل ہی عمدہ ہے۔
الف نظامی — اپریل 28، 2018 3:46 شام
اٹکی ہوئی ہے جان مرے لب پہ چارہ گر
شاید وہ آہی جائے ذرا دیکھتے رہو
فرقان احمد — اپریل 28، 2018 4:13 شام
خوب صورت غزل! بے پناہ داد
امجد بھیا!
امجد علی راجا — اپریل 30، 2018 7:06 صبح
واہ ،کیا خوب ارشاد فرمایا ،
بہت عمدہ غزل ۔زبردست
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ عدنان اکبری بھیا
امجد علی راجا — اپریل 30، 2018 7:10 صبح
لاجواب۔
پوری غزل ہی عمدہ ہے۔
شکریہ تابش بھیا۔ امید ہے صحت پہلے سے بہتر ہوگی۔
امجد علی راجا — اپریل 30، 2018 7:10 صبح
خوب صورت غزل! بے پناہ داد
امجد بھیا!
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ فرقان بھیا۔
الشفاء — اپریل 30، 2018 7:28 صبح
اٹکی ہوئی ہے جان مرے لب پہ چارہ گر
شاید وہ آہی جائے ذرا دیکھتے رہو
واہ۔ کیا کہنے۔ بہت خوب غزل امجد بھیا ۔۔۔

امجد علی راجا — اپریل 30، 2018 11:03 صبح
واہ۔ کیا کہنے۔ بہت خوب غزل امجد بھیا ۔۔۔
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بھیا۔
جاسمن — فروری 4، 2023 4:41 صبح
خوبصورت اشعار
ایس ایس ساگر — فروری 4، 2023 9:00 صبح
عمدہ غزل ہے۔ ماشاءاللہ۔
جیتے رہیئے۔ آمین۔