عباد اللہ — اگست 14، 2018 8:43 صبح
ایسا کیا ہوگیا بھائی آپ کے ساتھ
کیوں بھیا کیا ہوا؟
عرفان سعید — اگست 14، 2018 9:18 صبح
بہت اعلی!
شکیب — اگست 14، 2018 10:41 صبح
اسے کہتے ہیں ٹیلنٹ... زبردست، بہترین، لا جواب!
الف عین — اگست 15، 2018 6:00 صبح
ارے مریم بٹیا کی اتنی اچھی غزل اور میں نے نہیں دیکھی
جذبات سے قطع نظر، فنی اعتبار سے مشکل زمین میں بہترین تخلیق
اکمل زیدی — اگست 15، 2018 7:42 صبح
اِسی میں خوش ہو اگر , تو تمہیں مبارک ہو!
یہ اہتمام , یہ جشنِ گمانِ آزادی
خوب محترمہ۔۔۔اچھی ترجمانی کی ۔ ۔ ۔