عاطف بٹ — فروری 20، 2014 5:55 شام
عاطف بٹ بھائی ۔ آپ کی مناجات کے بقیہ شستہ اور شائستہ لہجے کے لحاظ سے بھی شایاں محسوس نہیں ہو رہا تھا۔آداب۔
جزاک اللہ خیراً، میں اسے تبدیل کرتا ہوں۔

سید زبیر — فروری 21، 2014 3:36 صبح
میں تجھے ہوں ڈھونڈتا، ملتا نہیں تیرا پتہ
کیسے پاؤں میں تجھے، تو مجھ کو کچھ آیات دے
لا جواب ، تہی دامن کے پاس سوائے دعاوں کے اور کچھ نذر کرنے کو نہیں
آللہ کریم اس حمد شریف کو قبول فرمائے اور روز آخرت بخشش کا موجب بنے ۔ اللہ کریم آپ کو ڈھیروں سعادتیں اور خوشیاںنصیب فرمائے (آمین)
الف عین — فروری 25، 2014 5:12 صبح
تلافی پر کافی گفتگو ہو چکی ہے۔
کچھ الفاظ کی نسست بدلنے کی ضرورت ہے روانی کی خاطر۔ خود ہی تبدیل کرنے کی کوشش کرو