آدم کے ساتھ حوّا بھی اُتری تھی کل یہاں

جاسمن — ستمبر 19، 2016 7:45 صبح
:D
بہت اچھی غزل ہے ۔۔۔
شکریہ۔
بہت شکریہ۔
جاسمن — ستمبر 19، 2016 7:45 صبح
بہت شکریہ بھائی جی!
جاسمن — ستمبر 19، 2016 7:47 صبح
بہت خوب۔ اچھی غزل ہے . گو کہ ایک آدھ جگہ پر ابہام ہے لیکن مجموعی طور پر اچھی کوشش ہے .لکھتی رہیں۔
بہت شکریہ۔ آپ کی رائے بہت اچھی لگی۔
جاسمن — ستمبر 19، 2016 7:48 صبح
واہ واہ. لا جواب. کیا کہنے جاسمن بہن.
بھائی! شرمندہ کر رہے ہیں۔بہر حال آپ کے خلوص کا شکریہ۔ اللہ آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
حمیرا عدنان — ستمبر 19، 2016 9:14 صبح
بہت خوب جاسمن آپی
الف عین — ستمبر 19، 2016 11:29 صبح
ثم آمین
محمداحمد — ستمبر 19، 2016 1:49 شام
واہ واہ !
بہت خوب جاسمن بہن!
بہت اچھے اشعار ہے۔ (y)
فاخر رضا — ستمبر 19، 2016 2:46 شام
ماشا اللہ. کیپ اٹ اپ
غلام ربانی فدا — ستمبر 19، 2016 2:51 شام
لاجواب
غلام ربانی فدا — ستمبر 19، 2016 2:53 شام
لاجواب
جاسمن — ستمبر 20، 2016 7:03 صبح
واہ واہ! بہت خوب!!
آدم کے ساتھ حوّا بھی اُتری تھی کل یہاں
کیا اچھا مصرع ہے ! اپنے آپ میں مکمل !!
بہت شکریہ۔جزاک اللہ خیرا۔
جاسمن — ستمبر 20، 2016 7:05 صبح
:D
بہت اچھی غزل ہے ۔۔۔
بہت شکریہ۔
جاسمن — ستمبر 20، 2016 7:05 صبح
بہت شکریہ حمیرا ۔
جاسمن — ستمبر 20، 2016 7:06 صبح

شکریہ۔
شکریہ۔
جاسمن — ستمبر 20، 2016 7:08 صبح
واہ واہ !
بہت خوب جاسمن بہن!
بہت اچھے اشعار ہے۔ (y)
آپ کہتے ہیں تو پھر ضرور ہی بہت اچھے ہوں گے۔:)
بہت بہت شکریہ۔
جاسمن — ستمبر 20، 2016 7:08 صبح
ماشا اللہ. کیپ اٹ اپ
شکریہ۔
فرحت کیانی — ستمبر 20، 2016 9:27 صبح
ہے مرد ہی کا راج یہ انصاف تو نہیں
آدم کے ساتھ حوّا بھی اُتری تھی کل یہاں
سمجھی تھی راہِ حق میں تنہا ہوں دوستو
رستے پہ جب چلی تو ملے خون کے نشاں
واہ واہ واہ. ماشاءاللہ. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
جاسمن — ستمبر 20، 2016 12:07 شام
ہے مرد ہی کا راج یہ انصاف تو نہیں
آدم کے ساتھ حوّا بھی اُتری تھی کل یہاں
سمجھی تھی راہِ حق میں تنہا ہوں دوستو
رستے پہ جب چلی تو ملے خون کے نشاں
واہ واہ واہ. ماشاءاللہ. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
بہت شکریہ فرحت۔ اچھا لگا۔
یوسف سلطان — ستمبر 20، 2016 12:15 شام
بہت خوب!
جاسمن — ستمبر 20، 2016 12:28 شام
بہت شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AD%D9%88%D9%91%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%D9%8F%D8%AA%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%D9%84-%DB%8C%DB%81%D8%A7%DA%BA.91850/page-2