مجھے افسوس ہے فاتح بھائی! کہ آپ کے مشورہ پہ اصلاحِ سخن میں غزل تو پوسٹ کر دی۔۔۔۔۔۔۔لیکن آپ کی دوسری بات نہیں مان سکی۔۔۔۔۔جی ہاں یہ تازہ غزل نہیں ہے۔ میرے بی اے کے دنوں کی ہے۔ میری تازہ شاعری بچوں کی کتابوں کے انبار میں کہیں دبی ہوئی ہوگی۔۔۔بہت ڈھونڈی ۔۔۔جن نہیں ملی تو یہی ارسال کر دی۔
