آدم کے ساتھ حوّا بھی اُتری تھی کل یہاں

نیرنگ خیال — ستمبر 20، 2017 7:33 شام
سرجی "چ" کی جگہ "س" آئے گا۔ غلط لکھا ہے آپ نے۔ ٹھیک کرلیں:ڈی
یعنی ہماری "سستی" کے "سرسے" ہیں آسمانوں میں؟ :eek:o_O:p
نیرنگ خیال — ستمبر 20، 2017 7:34 شام
واہ۔۔۔آپ کا بڑا تجربہ ہے۔ آپ دو کلو کھا لیں اور تھوڑے تیز ہوجائیں۔ سستی کو دور بھگائیں اور ٹائم سے آیا کریں:ڈی
بادام کھانے سے عقل تیز ہوتی ہے یہ نہیں لکھا کہ سستی دور ہوتی ہے۔۔۔۔ :whistle:
ہادیہ — ستمبر 20، 2017 7:37 شام
یعنی ہماری "سستی" کے "سرسے" ہیں آسمانوں میں؟ :eek:o_O:p

بادام کھانے سے عقل تیز ہوتی ہے یہ نہیں لکھا کہ سستی دور ہوتی ہے۔۔۔۔ :whistle:
کتنے تیز ہیں سارے جواب ہی الٹ کردیئے۔۔ پلیزز اب اس کو سیدھا رہنے دیجیے گا:p
سیما علی — جولائی 13، 2025 10:36 صبح
واہ واہ جاسمن بٹیا یہ تو
بہت عمدہ ہے
آؤ تو کبھی چاہنے والوں کے شہر میں
دِل کی ہر گلی میں ملے تم کو کہکشاں
بہترین بہت بہترین
سمجھی تھی راہِ حق میں تنہا ہوں دوستو
رستے پہ جب چلی تو ملے خون کے نشاں
جیتی رہیے یہ تو بہت زبردست ہے
ریٹنگ بھی زبردست ہے صرف بندش ہمارے آئی فون ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AD%D9%88%D9%91%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%D9%8F%D8%AA%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%D9%84-%DB%8C%DB%81%D8%A7%DA%BA.91850/page-5