آدم کے ساتھ حوّا بھی اُتری تھی کل یہاں

توقیر عالم — ستمبر 16، 2017 3:27 شام
کوچہ الکساں؟
جاسمن — ستمبر 16، 2017 4:06 شام
آپ اتنا پیارا لکھ لیتی ہیں۔ حیران کردیا۔(y)
اس کے ٹائٹل نے ہی توجہ اپنی طرف مبذول کروا دی۔ بہت ساری داد شاباش چھوٹی بہن کی طرف سے:applause::applause::applause:۔ بہت بہت اچھی ہے۔ویل ڈن کیپ اٹ اپ(y)(y)(y)
چھوٹی بہن! بہت بہت شکریہ۔ جیتی رہو۔خوش رہو۔ اللہ قسمت اچھی کرے۔ آمین!
ہادیہ — ستمبر 16، 2017 4:08 شام
چھوٹی بہن! بہت بہت شکریہ۔ جیتی رہو۔خوش رہو۔ اللہ قسمت اچھی کرے۔ آمین!
آمین ثم آمین۔جزاک اللہ
جاسمن — ستمبر 16، 2017 4:08 شام
کوئی بات نہیں۔ کوچۂ آلکساں کے بانی کے شایانِ شان وقت لیا ہے۔
ہاں۔۔۔یہ بات تو میں بھول ہی گئی تھی۔ صحیح یاد دلایا تابش۔ شاباش۔
ایک کلو بادام آپ کے ہوئے۔
جاسمن — ستمبر 16، 2017 4:15 شام
کوچۂ آلکساں
توقیر عالم — ستمبر 16، 2017 5:01 شام
اس کا مطلب بھی بتا دیں
محمد تابش صدیقی — ستمبر 16، 2017 5:13 شام
ہاں۔۔۔یہ بات تو میں بھول ہی گئی تھی۔ صحیح یاد دلایا تابش۔ شاباش۔
ایک کلو بادام آپ کے ہوئے۔
میری طرف سے واپس آپ کو۔ کہ ضرورت آپ کو ہے. :p
جاسمن — ستمبر 16، 2017 5:59 شام
اس کا مطلب بھی بتا دیں
اسےسمجھایا نہیں جاسکتا۔ یہاں جا کے دیکھیں۔خود سمجھ آجائے گا۔
جاسمن — ستمبر 16، 2017 6:00 شام
میری طرف سے واپس آپ کو۔ کہ ضرورت آپ کو ہے. :p
میں نے تو کھانے شروع کر دیے۔۔۔۔اُن ہی میں سے آپ کو دے رہی تھی۔۔۔:)
توقیر عالم — ستمبر 16، 2017 6:13 شام
اسےسمجھایا نہیں جاسکتا۔ یہاں جا کے دیکھیں۔خود سمجھ آجائے گا۔
ذرا پتہ بھی بتا دیں بہنا
جاسمن — ستمبر 17، 2017 5:13 صبح
ذرا پتہ بھی بتا دیں بہنا
جہاں میں نے اس کوچہ کا نام دیا ہے۔۔۔مہربانی فرما کے اسی نام پہ کلک کریں۔۔۔خودبخود سم سم کھل جائے گا اور آپ ایک حیران کن نئی دنیا میں داخل ہوں گے کہ جہاں سے واپس شاید ہی کوئی آیا ہو۔:D
اس کوچہ میں کوئی بادشاہ یا بادشاہ کی کیبنٹ تو نہیں ہے البتہ مہا آلکس صاحب پائے جاتے ہیں@نیرنگ خیال۔۔۔آپ انہیں آواز دیں گے تو کم از کم ایک سال بعد آپ کو ضرور جواب مل جائے گا ان شاءاللہ۔:ROFLMAO:
نیرنگ خیال — ستمبر 18، 2017 2:37 شام
ہائے جاسمن اتنی کوتاہی۔۔۔۔
بہت شرمندہ ہوں۔
بہرحال بہت بہت شکریہ۔دیر سے سہی۔
کوئی بات نہیں۔ آپ کی طرف توجہ طلب کاموں کی یوں بھی ایک فہرست باقی ہے۔ :)
نیرنگ خیال — ستمبر 18، 2017 2:39 شام
ہاں۔۔۔یہ بات تو میں بھول ہی گئی تھی۔ صحیح یاد دلایا تابش۔ شاباش۔
ایک کلو بادام آپ کے ہوئے۔
اتنے بادام کھا کر تو محمد تابش صدیقی کو نرسری کے فلرٹس بھی یاد آجائیں گے۔ :)
نیرنگ خیال — ستمبر 18، 2017 2:40 شام
جہاں میں نے اس کوچہ کا نام دیا ہے۔۔۔مہربانی فرما کے اسی نام پہ کلک کریں۔۔۔خودبخود سم سم کھل جائے گا اور آپ ایک حیران کن نئی دنیا میں داخل ہوں گے کہ جہاں سے واپس شاید ہی کوئی آیا ہو۔:D
اس کوچہ میں کوئی بادشاہ یا بادشاہ کی کیبنٹ تو نہیں ہے البتہ مہا آلکس صاحب پائے جاتے ہیں@نیرنگ خیال۔۔۔آپ انہیں آواز دیں گے تو کم از کم ایک سال بعد آپ کو ضرور جواب مل جائے گا ان شاءاللہ۔:ROFLMAO:
آواز کی لہریں ہی سست ہوں اور سماعتوں تک پہنچنے میں سال لے لیں تو یہ نیرنگ خیال کی سستی ہرگز شمار نہ ہوگی۔ ہمارا وقت اس کے بعد شروع ہوتا ہے۔ :D :p
نیرنگ خیال — ستمبر 18، 2017 2:45 شام
کوئی بات نہیں۔ کوچۂ آلکساں کے بانی کے شایانِ شان وقت لیا ہے۔
ہماری چستی کے چرچے ہیں آسمانوں میں۔ :p
ہادیہ — ستمبر 18، 2017 2:59 شام
ہماری چستی کے چرچے ہیں آسمانوں میں۔ :p
سرجی "چ" کی جگہ "س" آئے گا۔ غلط لکھا ہے آپ نے۔ ٹھیک کرلیں:ڈی
ہادیہ — ستمبر 18، 2017 3:01 شام
اتنے بادام کھا کر تو محمد تابش صدیقی کو نرسری کے فلرٹس بھی یاد آجائیں گے۔ :)
واہ۔۔۔آپ کا بڑا تجربہ ہے۔ آپ دو کلو کھا لیں اور تھوڑے تیز ہوجائیں۔ سستی کو دور بھگائیں اور ٹائم سے آیا کریں:ڈی
ہادیہ — ستمبر 18، 2017 3:01 شام
ہماری چستی کے چرچے ہیں آسمانوں میں۔ :p
اور زمین پر "سستی" کے:ڈی
جاسمن — ستمبر 19، 2017 2:45 صبح
کوئی بات نہیں۔ آپ کی طرف توجہ طلب کاموں کی یوں بھی ایک فہرست باقی ہے۔ :)
With reference pls.
نیرنگ خیال — ستمبر 20، 2017 7:31 شام
یہ دیکھیے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AD%D9%88%D9%91%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%D9%8F%D8%AA%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%D9%84-%DB%8C%DB%81%D8%A7%DA%BA.91850/page-4