نیرنگ خیال نے کہا: اسلام آباد شاید پاکستان کا واحد شہر ہے جہاں پھیکا چونسا ملتا ہے۔ اور بدمزا دوسہری۔۔۔ ۔ ورنہ عمر گزر گئی ان دو قسموں میں اس ذائقے کو چکھنے کا اتفاق نہ ہوا تھا۔۔۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے میری طرف سے محمد اسامہ سَرسَری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
الف عین نے کہا: واہ، مزے کے آم ہیں، دونوں۔۔۔ پڑھنے اور کھانے والے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
mano نے کہا: بہت خوب۔۔۔ ۔لیکن یہ کیا صرف آموں کی تصویر پر ہی گزارا کروا رہے ہیں۔۔۔ ۔محفل پر سب کی دعوت کر ڈالیں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%85-%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%AA%DB%8C%D9%86-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%92.64384/page-3