از حد نوازش
فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعِلُن
منکرِ سجدہ ہوا ، راندۂ درگاہ مگر
دوسرا سوال یہ کہ پہلے رکن فاعلاتن کو بھی کیا مفعولن باندھا جا سکتا ہے؟
میرا جو(بچگانہ سا
جزاک اللہ خیرا۔ شاد و آباد رہیں
جی یعنی آپ کے سوال کا جواب ہو چکا ہے۔ چونکہ بحر میں فعِلن اصل رکن ہے جسے ہم فعلن عین ساکن کرکے کر دیتے ہیں۔ اس لیے ہ مگر کی تقطیع فعِلن پر ہوگی۔ لیکن اسے ہمگر بروزن دلبر کرنے کا کوئی قانون نہیں۔
جی تشکر بسیار کہ تشفی ہو گئی