اب یہ فاعلاتن متصل ہے یا فاع لاتن منفصل؟
اب یہ فاعلاتن متصل ہے یا فاع لاتن منفصل؟
یار کیوں اب اس بڑھاپے میں ہمیں جوانی کے عہد کے پڑھے ہوئے سبق یاد کروا رہے ہو؟
خلع اور حذف
فاتح بھائی خلع اور حذف دونوں ایک وقت میں تو کام نہیں کر سکتے شاید۔
اچھا؟ واقعی؟ اگر ایسا ہے تو کوئی حوالہ دو۔۔۔ میں نے تو بتا ہی دیا ہے کہ کہ فی الوقت تو میرے پاس بحر الفصاحت نہیں ہے۔
اوپر سمجھانے کی کوشش کی ہے۔

اب آپ اپنی ایک نئی "بحر الفصاحت" لکھیں