خورشید حسن نے کہا: اگر کوئی اور دوست بھی اس حوالے سے اپنا نکتہ نظر بیان کرنا چاہے توخوش آمدید اور شکریہ ۔ چونکہ متحرک کے گرانا اور سببِ ثقیل کے وجود کے اثبات کے قائل تھے ۔ اس لیے چاہا تھا کہ یہ قضیہ وہی حل کر دیں ۔ جزاک اللہ خیر ۔ شاد رہیں ❤❤❤ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B2%D8%AD%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%81.54024/page-4