پنی گلی کے شیر بھی جو بن نہیں پائے کبھی
چوہے وہ مسلم قوم پر سردار کیسے ہو گئے
÷÷مسلم قوم کے سردارکہنے سے بہتر ہے، شعر درست ہے
دیکھا ندی میں عکس گر پہلے ہی جیسا آپ نے
پانی سے جا کر بر سرِپیکار کیسے ہو گئے
مبہم ہے۔پہلا مصرع رواں نہیں
تاریکیوں میں جو بنے وہ روشنی اپنی ہے بس
اجلے اجالے پھر ہمیں درکار کیسے ہو گئے
۔۔جو بنے؟ روشنی بنتی ہے؟
چوہے وہ مسلم قوم پر سردار کیسے ہو گئے
÷÷مسلم قوم
کے سردارکہنے سے بہتر ہے، شعر درست ہے
واہ واہ جان آ گئی شعر میں بہت شکریہ
دیکھا ندی میں عکس گر پہلے ہی جیسا آپ نے
پانی سے جا کر بر سرِپیکار کیسے ہو گئے
مبہم ہے۔پہلا مصرع رواں نہیں
دراصل یہ شعر" کتے کی ہڈی اور لالچ" کے پس منظر پہ ہے مصرے میں کاما لگانے سے بات واضع ہوتی ہے کہ نہیں؟ مثلا" دیکھا ندی میں عکس گر ، پہلے ہی جیسا آپ نے؟؟
یا پھر یوں"ندّی میں دیکھا عکس تو کیا آپ پرطاری ہوا"؟؟؟؟تاریکیوں میں جو بنے وہ روشنی اپنی ہے بس
اجلے اجالے پھر ہمیں درکار کیسے ہو گئے
۔۔جو بنے؟ روشنی بنتی ہے؟
گھپ اندھرے میں کچھ دیر بیٹھنے سے تھوڑی روشنی بن جاتی ہے یہ خیال یون کیسا رہے گا؟؟؟
"پیدا جو اندھرے میں ہو وہ روشنی اپنی ہے بس" ؟؟؟