صرف تیر ہی لگ رہے ہیں یا مرہم پٹی کر نے والی کا انتظام بھی ہو رہا ہے؟
صرف تیر ہی لگ رہے ہیں یا مرہم پٹی کر نے والی کا انتظام بھی ہو رہا ہے؟
کیونکہ قافیے میں پنجاب آ سکتا تھا، سندھ نہیں 😄
پنجاب سے متعلق ہمارے بلند بانگ دعوؤں کو بھی مذاق میں لیا جائے
ہانی و شہ مراد (بلوچستان) -- کیا و سادو (بلوچستان) -- حمال و مہ گنج (بلوچستان) -- رمن رند و ریحان لاشاری (بلوچستان)
میرے مذاق پر آپ پوری تحقیق کر لائے فیصل بھائی 🙂
اداکار کا بتا سکتا ہوں 😜
جناب برا نہ مانیے گا ایسے تو میں بھی اپنے محلے کی ہیر رانجھوں کے نام لکھ سکتا ہوں - یہ سارے نام جو آپ نے بلوچستان سے لکھے ہیں ان میں سے ایک بھی معروف نہیں ہے -
آپ سے اور باقی سب سے گزارش ہے کہ ان ناموں کو جو خادم نے پیش کیئے ہیں پر نام بہ نام اور الگ الگ ریسرچ فرما لیں ۔ یہ داستانیں بلوچ روایات میں کم و بیش وہی مقام رکھتی ہیں جو ہیر رانجھا یا مرزا صاحباں کا پنجاب میں ہے ۔ اور اگر بالفرض محال آپ کی بات کو درست مان لیا جائے تو یہ ماننا پڑے گا بلوچ روایات رومانوی داستانوں کے معاملے میں بانجھ ہیں جو میں ماننے کو تیار نہیں ہوں کیونکہ رومان کا عدم وجود میری نظر میں تو غیر فطری ہے ۔ آپ اسے کیا سمجھتے ہیں میں نہیں جانتا.
انتظام تو نہیں ، ہاں ! انتظار ضرور کر رہا ہوں کسی کا
پھر ٹھیک ہے سر
سر ! اس ابہام کو رہنے دوں یا کچھ اور سوچوں ؟
رہنے دو
صد گونہ کلاسیکی اظہار بیان ہے، کچھ سادہ سا مصرع بہتر ہو گا
درست
گرداب میں رہتا ہی کون ہے؟ مجبوری میں ہی تو ممکن ہے! بہر حال اس کے علاوہ درست ہی ہے
یہاں گرداب میں مجبوراً رہنے والی بات درست لگتی ہے، اس صورت میں مطلع اچھا لگا
ٹھیک ہے سر ، شکریہ
ہر آن مزا زیست کا لینا ہے تو ہر پل
اچھا !
بہت بہت شکریہ سر ، جزاک اللّٰہ خیراً
پذیرائی کے لیے ممنون ہوں سر
ٹھیک ہے سر
اس مصرع کو "ہر پل" کی جگہ "پھر تم" کے ساتھ رکھ لیتا ہوں تا کہ دوسرا مصرع " ہر سانس تلاشِ غمِ نایاب میں رہنا " سیٹ ہو جائے ...
نسخہ تمہیں اوقات میں رہنے کا بتاؤں؟
ٹھیک ہے سر ، شکریہ
اچھا ! بہت بہت شکریہ سر ، جزاک اللّٰہ خیراً
اصلاح و رہنمائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں سر
محمد عبدالرؤوف بھائی ، صریر بھائی ، صابرہ امین صاحبہ ، سیما علی صاحبہ