بہت شکریہ
ایسا ہے تو پھر مجھے سنجیدگی سے شاعری چھوڑنے کے متعلق سوچنا پڑے گا
بہت بہتر استادِ محترم!
کج فہمی آڑے آ گئ شاید۔
معذرت

آپ فکر نہ کیجیے۔
کسی کو یہاں کچھ خبر نہیں۔
سب اندھیرے میں "گلو بٹ مارکہ ڈنڈا" چلا رہے ہیں
کسی کو یہاں کچھ خبر نہیں۔
سب اندھیرے میں "گلو بٹ مارکہ ڈنڈا" چلا رہے ہیں