ڈاکٹرعامر شہزاد — اپریل 21، 2017 11:45 صبح
بالخصوص ابتر کے سامنے ہمارا اسمِ شریف تو کتنا پیارا لگ رہا ہے
بس اللہ ولوں ای ہو گیا اے ۔ ویسے وی دل نوں دل توں راہ ہوندی اے

عاطف ملک — اپریل 22، 2017 5:45 صبح
اہل مظلوم کے درد کی اچھی عکاسی کی ہے۔لاجواب اور عمدہ نظم ہے۔
بہت شکریہ عدنان بھائی!
یہ سب آپ کا حسنِ نظر ہے۔
جواب میں تاخیر کیلیے معذرت خواہ ہوں
محبت ہے آپ کی حسن بھائی!
شکرگزار ہوں
