تھا کبھی حقیقت جو کھو گیا سرابوں میں۔۔۔ برائے اصلاح

جیا راؤ — دسمبر 11، 2009 5:54 شام
بہت خوب، ماشاءاللہ
بہت اچھی غزل ہے

غزل کی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔۔:)
ابن سعید — دسمبر 11، 2009 5:54 شام
مگر میں نے تو ٹھیک لکھا ہے اوپر۔۔۔۔ دیکھ لیجئیے۔۔۔ :noxxx: :biggrin::biggrin::biggrin:

اور بد قسمتی سے آخری تدوین کا وقت بھی ساتھ ہے۔ :grin: :grin: :grin:
جیا راؤ — دسمبر 11، 2009 5:55 شام
ماشااللہ بہت ہی خوب غزل لکھی ہے
بہت اچھی لگی مبارکباد قبول کیجیئے

شکریہ۔۔۔۔۔:)
فاتح — دسمبر 11، 2009 5:57 شام
مگر میں نے تو ٹھیک لکھا ہے اوپر۔۔۔۔ دیکھ لیجئیے۔۔۔ :noxxx: :biggrin::biggrin::biggrin:
شاید محفل کا سافٹویئر ہی خراب ہو گیا ہے جو الفاظ کھا جاتا ہے۔:eek:
ویسے تدوین کا وقت بھی تو بتایا جا رہا ہے "اوپر":laughing:
جیا راؤ — دسمبر 11، 2009 5:58 شام
اور بد قسمتی سے آخری تدوین کا وقت بھی ساتھ ہے۔ :grin: :grin: :grin:

وہ ہٹانا ہمارے اختیار سے باہر تھا ناں۔۔۔۔۔:noxxx::biggrin::biggrin:
محب علوی — دسمبر 11، 2009 6:00 شام
سعود تمہارا بڑھاپے نے ہم جیسے جوانوں کی کمر بھی جھکا دی ہے ;)
جیا راؤ — دسمبر 11، 2009 6:01 شام
شاید محفل کا سافٹویئر ہی خراب ہو گیا ہے جو الفاظ کھا جاتا ہے۔:eek:
ویسے تدوین کا وقت بھی تو بتایا جا رہا ہے "اوپر":laughing:

اب ہم کوئی جواب نہیں دیں‌گے۔۔۔۔۔۔۔:noxxx::blushing:
ابن سعید — دسمبر 11، 2009 6:03 شام
وہ ہٹانا ہمارے اختیار سے باہر تھا ناں۔۔۔۔۔:noxxx::biggrin::biggrin:

کیا سویٹ سا جواب ہے۔ واللہ مزا آگیا۔
ابن سعید — دسمبر 11، 2009 6:04 شام
سعود تمہارا بڑھاپے نے ہم جیسے جوانوں کی کمر بھی جھکا دی ہے ;)

اللہ خیر!
کیا آپ جوانوں سے مجھ تنہا بوڑھے کا بوجھ بھی برداشت نہیں ہوتا؟
فاتح — دسمبر 11، 2009 6:22 شام
اب ہم کوئی جواب نہیں دیں‌گے۔۔۔۔۔۔۔:noxxx::blushing:
ارے میں تو یونھی مذاق کر رہا تھا ورنہ میرے اپنے اکثر مراسلے ایسے چھُوٹے ہوئے الفاظ کو شامل کرتے ہوئے ہی مدون ہوتے ہیں۔
جیا راؤ — دسمبر 11، 2009 8:18 شام
ارے میں تو یونھی مذاق کر رہا تھا ورنہ میرے اپنے اکثر مراسلے ایسے چھُوٹے ہوئے الفاظ کو شامل کرتے ہوئے ہی مدون ہوتے ہیں۔

اور تدوین کا وقت بھی آجاتا ہے۔۔۔۔:biggrin::biggrin:
خرم شہزاد خرم — دسمبر 11، 2009 8:27 شام
بہت پیاری غزل ہے جیاء آپی ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اتنی اچھی غزل لکھنے پڑ
فاتح — دسمبر 11، 2009 9:21 شام
اور تدوین کا وقت بھی آجاتا ہے۔۔۔۔:biggrin::biggrin:
بالکل آتا ہے:laughing: بلکہ ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی گذشتہ ماہ کا ایک مراسلہ (قتیل شفائی کی ایک غزل) مدون کیا جس میں صرف ایک دو حرفی لفظ کی تدوین کی تھی مگر وہ بھی تدوین کے وقت کے ساتھ ظاہر ہو رہا ہے۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%DA%BE%D8%A7-%DA%A9%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82%D8%AA-%D8%AC%D9%88-%DA%A9%DA%BE%D9%88-%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.27090/page-2