جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

عزیزامین — اگست 22، 2015 10:19 شام
پر آپ کو ویب ٹی وی میں دلچسپی نہیں اور جنگل بک سے ہے ، اسی لیے تو اس کے لیے وقت نکال رہے ہیں
اسے تو غمناک کی ریٹینگ دیتے تو بہتر تھا
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 23، 2015 2:20 صبح
عزیز امین بھائی! جنگل بک ہمارا وہ پراجیکٹ ہے جو تکمیل کے مراحل میں ہے۔ تیرہ قسطیں ہوچکی ہیں اور کہانی بس ختم ہونے والی ہے۔ یہ ہماری زندگی کی سب سے طویل نظم ہے ، جس کی اصلاح بھی ہوتی رہی ہے اور اسے سراہا بھی گیا ہے۔ ہم اساتذہ اور محفلین کے ممنون و متشکر ہیں کہ انہی کی ہمت افزائی کی بدولت آج یہ نظم اپنے تیرہویں باب تک پہنچ چکی ہے۔ دعا کیجیے کہ اللہ ہمیں ہمت دے اور ہم اس کی مزید چند قسطیں لکھ کر اس کہانی کو مکمل کرسکیں۔
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 23، 2015 2:33 صبح
شکریہ۔
میں بھی جناب اعجاز صاحب کی رائے سے کلی طور پر متفق ہوں۔
آپ کی یہ کاوش روانی اور تسلسل میں لاجواب ہے اور بچوں کے لئے یقیناً دلچسپی کی حامل ہوگی اگر وہ اسے کہیں پر پڑھتے ہوں۔

انا للہ و انا الیہ راجعون
تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے
عزیزامین — اگست 23، 2015 3:20 صبح
عزیز امین بھائی! جنگل بک ہمارا وہ پراجیکٹ ہے جو تکمیل کے مراحل میں ہے۔ تیرہ قسطیں ہوچکی ہیں اور کہانی بس ختم ہونے والی ہے۔ یہ ہماری زندگی کی سب سے طویل نظم ہے ، جس کی اصلاح بھی ہوتی رہی ہے اور اسے سراہا بھی گیا ہے۔ ہم اساتذہ اور محفلین کے ممنون و متشکر ہیں کہ انہی کی ہمت افزائی کی بدولت آج یہ نظم اپنے تیرہویں باب تک پہنچ چکی ہے۔ دعا کیجیے کہ اللہ ہمیں ہمت دے اور ہم اس کی مزید چند قسطیں لکھ کر اس کہانی کو مکمل کرسکیں۔
آمین ہم ہر قدم آپ کے ساتھ ہیں آپ ہوں نہ ہوں؟
عزیزامین — اگست 23، 2015 5:40 صبح
آپ ویب ٹی وی کے لیے جنگل بک پیش کریں گے؟ ویڈیو میں سٹل پیکچر چلا سکتے ہیں ایک تصویری کہانی؟
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 23، 2015 1:38 شام
آئیڈیا تو اچھا ہے!
عزیزامین — اگست 23، 2015 1:51 شام
انسان کوشش کرے تو تمام مشکلیں آسان ہو جاتیں ہیں۔ پسنددیدگی کا شکریہ
عزیزامین — اگست 23، 2015 1:52 شام
تو آپ کڈز کارنر سنبھال رہے ہیں؟
عزیزامین — اگست 23، 2015 1:53 شام
آپ تو بڑے ہیں بچوں کے بارے میں خیال کیسے آیا؟
عزیزامین — اگست 23، 2015 2:00 شام
آپ حامی بھر لیں تاکہ بات آگے بڑھا سکوں؟
عزیزامین — اگست 23، 2015 2:09 شام
کیا اس کا پپٹ شو بھی بنایا جا سکتا ہے؟ وہ ویڈیوز میں زیادہ بہتر ہے؟
محمد یعقوب آسی — اگست 23، 2015 3:44 شام
باب سیزدہم : موگلی کا اغوا
منظوم داستان، ترجمانی اور مثنوی ۔
آپ کی کاوش ان تینوں پہلوؤں سے اہمیت رکھتی ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 23، 2015 4:24 شام
منظوم داستان، ترجمانی اور مثنوی ۔
آپ کی کاوش ان تینوں پہلوؤں سے اہمیت رکھتی ہے۔
آداب عرض ہے استادِ محترم
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 24، 2015 5:33 صبح
آپ حامی بھر لیں تاکہ بات آگے بڑھا سکوں؟

یارب نہ وہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
دے اور دل ان کو جو نہ دیں تجھ کو زباں اور​
جاسمن — ستمبر 3، 2015 7:40 صبح
محمد خلیل الرحمٰن بھائی! الفاظ نہیں ہیں تعریف کے لئے۔ اس قدر طویل نظم اور اتنے تسلسل سے کہانی کو ، ندّی میں پانی کی طرح بہاتی لئے جا رہی ہے۔۔۔۔واہ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
محمد خلیل الرحمٰن — ستمبر 7، 2015 11:01 صبح
محمد خلیل الرحمٰن بھائی! الفاظ نہیں ہیں تعریف کے لئے۔ اس قدر طویل نظم اور اتنے تسلسل سے کہانی کو ، ندّی میں پانی کی طرح بہاتی لئے جا رہی ہے۔۔۔۔واہ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
جزاک اللہ جاسمن بٹیا کہ آپ نے ایک ہی نشست میں دس قسطیں پڑھیں اور ان پر زبردست کی ریٹنگ بھی عنایت فرمائی۔ خوش رہیے
نورالحسن جوئیہ — ستمبر 8، 2015 4:22 شام
ماشا ء اللہ
محمد خلیل الرحمٰن — ستمبر 8، 2015 4:44 شام
۔۔۔واہ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔

آپ کے منہ میں گھی شکر
محمد خلیل الرحمٰن — ستمبر 8، 2015 4:44 شام

خوش رہیے
محمد خلیل الرحمٰن — ستمبر 15، 2015 2:35 صبح
چھا گئے ہیں بھائی جی :)
اللہ آپ کے قلم کی روانی کو قائم رکھے آمین
شاہ جی توجہ فرمائیے!
آپ کے اس آخری تبصرے کے بعد بہت سا پانی بوڑھے راوی کے پل کے نیچے سے بہہ چکا ہے اور چار مزید قسطیں ہم نے پیش کردی ہیں۔دعاؤں کی ضرورت ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%86%DA%AF%D9%84-%D8%A8%D9%8F%DA%A9-%D8%B1%DA%88%DB%8C%D8%A7%D8%B1%DA%88-%DA%A9%D9%BE%D9%84%D9%86%DA%AF-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DB%81%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D8%B2-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AE%D9%84%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%B0%D9%86.65170/page-8