محمد اسامہ سَرسَری — نومبر 30، 2013 8:18 شام
سرسری صاحب آپ بہت بھولے ہیں ۔یہ اصلاح و مشورہ نہیں خراج تحسین ہے۔۔۔
بھئی آپ نے سرخ رنگ میں کی لکھا تھا ہم سمجھے اصلاح فرمارہے ہیں۔
شیرازخان — دسمبر 1، 2013 6:43 صبح
جناب تعریف کا ایک ایٹم بم ہم بھی داغنہ چاہتے ہیں۔۔۔۔۔بہت عمدہ
محمد اسامہ سَرسَری — دسمبر 2، 2013 3:27 صبح
جناب تعریف کا ایک ایٹم بم ہم بھی داغنہ چاہتے ہیں۔۔۔ ۔۔بہت عمدہ
ہماری طرف سے بھی شکریے کے ذرات قبول کرکے ذرہ نوازی نوازی فرمائیں۔