رباعی

سید عاطف علی — فروری 16، 2015 4:37 صبح
ابا جان کو شاعری پسند نہیں کہتے ہیں یہ پاگلوں کا کام ہے ‎:-P
کہیں آپ کی شاعری پڑھ کر تو یہ رائے قائم نہیں ہوئی ؟:bee:
(از راہ تفنّن:laughing::laughing::laughing:۔)
فرحان عباس — فروری 16، 2015 4:37 صبح
اب ٹھیک ہے؟
ﺟﺐ ﻧﻔﺲ ﭘﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﻧﺴﺎﮞ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﻮ ﺗﻮﻗﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﻓﺮﺣﺎﮞ ﮐﺲ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ
ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ کوئی ﺗﺎﺛﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ
فرحان عباس — فروری 16، 2015 4:38 صبح
محمد وارث
فرحان عباس — فروری 16، 2015 4:40 صبح
ہاہاہا نہیں بھائی کبھی ہمت ہی نہیں ہوئی ابا جان کو اپنی شاعری سنانے کی ‎:O ‎

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B9%DB%8C.80327/page-2