غالب کی استعمال کردہ مانوس بحریں از محمد ریحان قریشی

سید عمران — جنوری 7، 2019 10:51 صبح
ازراہ تفنن
آپ کے اس جملے اور آفریدی صاحب کی میٹھی میٹھی پشتو زدہ اردو سن کر بے اختیار ذہن لاہور میں گھر کے قریب ایک پرانے لکڑی کے ٹال کی طرف چلا گیا جہاں بڑا سا ترازو تھا جس میں جلانے کی لکڑی کو تولا جاتا تھا۔
ہمارا پنساری بھی تولنے کا کام بلاتکلف کردیتا ہے!!!
سید عمران — جنوری 7، 2019 10:54 صبح
ہمارا پنساری بھی تولنے کا کام بلاتکلف کردیتا ہے!!!
اور ان اشعار کی پڑیا بنا کر اس میں پھکی الگ دیتا ہے!!!
جاسمن — جنوری 19، 2019 2:25 شام
سوال پرانا ہو گیا ہے لیکن نئے دیکھنے والوں کے لئے درج ذیل معلومات مفید ہو سکتی ہیں:
1۔ اس لنک پر جائیں جہاں غالب کا مکمل دیوان موجود ہے: دیوانِ غالب
2- بائیں جانب بحر کے بٹن کو دبائیں تو لسٹ نمودار ہو گی جس میں بحر کا نام اور غالب کے کلام کی تعداد دکھائی جائے گی:
YXB2epO.png

3۔ کسی بھی بحر کے نام پر کلک کریں تو اس بحر میں غالب کا سارا کلام نمودار ہو جائے گا۔

زبردست!
جاسمن — جنوری 20، 2019 1:09 صبح
محمد ریحان قریشی اور محمد خلیل الرحمن بھائی دونوں کا شکریہ۔
بہت اعلی کام ہے۔:)
عابد علی خاکسار — جنوری 20، 2019 5:39 شام
کیا باقی بحور میں طبع آزمائی نہیں کرنی چاہیے
Muhammad Ishfaq — فروری 10، 2020 1:19 صبح
معزرت سے اگر ایک ایک مثال بھی ساتھ ہوتی تو مجھ سے لوگوں کے لئے زیادہ آسانی ہوتی
درست فرمایا۔
Muhammad Ishfaq — فروری 11، 2020 12:04 شام
غاب نے مشکل بحور میں کلام کہا ہے۔ واقعی بہت اعلی کام ہے۔ اردو محفل کی ٹیم کا۔ قابلِ ستائش ہے۔
Muhammad Ishfaq — فروری 11، 2020 12:07 شام
ہمارا پنساری بھی تولنے کا کام بلاتکلف کردیتا ہے!!!
ریحان صاحب ! بہت عمدہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%A7%D9%84%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%81-%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%88%D8%B3-%D8%A8%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B2-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%DB%8C%D8%AD%D8%A7%D9%86-%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%B4%DB%8C.95452/page-2