غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

مہدی نقوی حجاز — اگست 2، 2012 6:40 شام
انتظار رہے گا۔
کب تک امید ہے ویسے؟
دیکھیے حضور۔۔ ابھی تو اصلاح کا مرحلہ جاری ہے
مزمل شیخ بسمل — اگست 2، 2012 6:44 شام
دیکھیے حضور۔۔ ابھی تو اصلاح کا مرحلہ جاری ہے

اچھا جناب۔ ویسے عروض کے حوالے سے کوئی ایک کتابیں ہی تجویز فرما دیجئے۔ تاکہ کچھ شد بد تو ہو جائے۔ مجھے تو عروض کا ”ع“ بھی نہیں سمجھ آتا ابھی۔ اور آپ کی کتاب تو ماشاللہ ہوگی بھی بڑی اعلی ثانوی درجے کی۔
مہدی نقوی حجاز — اگست 2، 2012 6:51 شام
اچھا جناب۔ ویسے عروض کے حوالے سے کوئی ایک کتابیں ہی تجویز فرما دیجئے۔ تاکہ کچھ شد بد تو ہو جائے۔ مجھے تو عروض کا ”ع“ بھی نہیں سمجھ آتا ابھی۔ اور آپ کی کتاب تو ماشاللہ ہوگی بھی بڑی اعلی ثانوی درجے کی۔
موصوف ہم کہہ چکے ہیں کہ ہمیں بھی عروض کا کوئی عرض سمجھ نہیں آتا اب اسی سے اندازہ لگا لیجے کہ کتاب کیسی ہوگی۔۔۔ ویسے تو میں عروض دانوں میں حاوی اعظم کا قائل ہوں۔۔ ان کی کئی کتابیں ہیں۔۔۔ ایک اچھی تحریر ہے دیکھیے گا "اصلاح اور عروض کے نئے زاویے"
مزمل شیخ بسمل — اگست 2، 2012 7:18 شام
کیا یہ کتاب آن لائن حاصل ہو سکتی ہے؟
مہدی نقوی حجاز — اگست 2، 2012 7:20 شام
کیا یہ کتاب آن لائن حاصل ہو سکتی ہے؟
مشکل ہے۔۔ لائبریری سے درخواست کریں فراہم کردیں گے۔۔
مزمل شیخ بسمل — اگست 2، 2012 7:22 شام
مشکل ہے۔۔ لائبریری سے درخواست کریں فراہم کردیں گے۔۔

لائیبریری میں کہاں سے آئیگی؟ کوئی لکھے گا تو آئیگی نا۔
اور لکھنے کی ذمہ داری آپ پے آئیگی۔ :D
مہدی نقوی حجاز — اگست 2، 2012 7:28 شام
لائیبریری میں کہاں سے آئیگی؟ کوئی لکھے گا تو آئیگی نا۔
اور لکھنے کی ذمہ داری آپ پے آئیگی۔ :D
نہیں جناب اب آپ لائن سے ہٹ گئے۔۔:p
مزمل شیخ بسمل — اگست 2، 2012 7:30 شام
نہیں جناب اب آپ لائن سے ہٹ گئے۔۔:p

کس لائن کی بات کرتے ہو میاں؟
اب تو لکھنی ہی پڑے گی۔ ویسے اپنی ہی کتاب لکھ لیں اسی سے استفادہ ہوجائےگا۔ قوی امید ہے۔ (y)
مہدی نقوی حجاز — اگست 2، 2012 7:35 شام
کس لائن کی بات کرتے ہو میاں؟
اب تو لکھنی ہی پڑے گی۔ ویسے اپنی ہی کتاب لکھ لیں اسی سے استفادہ ہوجائےگا۔ قوی امید ہے۔ (y)
آپ ہمیں اس لائق سمجھے شکریہ۔۔۔
مزمل شیخ بسمل — اگست 2، 2012 7:43 شام
اجی ! یہ شکریہ وغیرہ کی ضرورت نہ تھی آپ تو خواہ مخواہ مروت میں مرے جا رے ہیں:D
مہدی نقوی حجاز — اگست 2، 2012 9:10 شام
اجی ! یہ شکریہ وغیرہ کی ضرورت نہ تھی آپ تو خواہ مخواہ مروت میں مرے جا رے ہیں:D
جینے کے حقدار تو ہیں نہیں مرنے میں ہی عافیت ہے۔۔
مہدی نقوی حجاز — اگست 21، 2013 4:23 شام
ہماری پہلی غزل اور اسی پر جناب بسمل سے مد بھیڑ۔۔ پھر اب تو بسمل صاحب کی ہی کتاب رونما ہو جانی چاہیے۔۔ کیا فرماتے ہیں حضرت؟
محمد اسامہ سَرسَری
مزمل شیخ بسمل — اگست 21، 2013 4:30 شام
یہ دھاگہ بھی سال پرانا ہے۔ :laughing: :eek:
مہدی نقوی حجاز — اگست 21، 2013 4:32 شام
یہ دھاگہ بھی سال پرانا ہے۔ :laughing: :eek:
میاں اس دوران ہم بھی نئے تھے محفل پر۔ خیر حضور یہ بتائیے کہ کتاب عروض کب نشر ہو رہی ہے؟
محمد اسامہ سَرسَری — اگست 21، 2013 4:35 شام
ہماری پہلی غزل اور اسی پر جناب بسمل سے مد بھیڑ۔۔ پھر اب تو بسمل صاحب کی ہی کتاب رونما ہو جانی چاہیے۔۔ کیا فرماتے ہیں حضرت؟
محمد اسامہ سَرسَری
:):):):)
مزمل شیخ بسمل — اگست 21، 2013 4:38 شام
میاں اس دوران ہم بھی نئے تھے محفل پر۔ خیر حضور یہ بتائیے کہ کتاب عروض کب نشر ہو رہی ہے؟

یار میں خود کو ابھی اس قابل نہیں سمجھتا کہ عروض پر کوئی کتاب لکھوں۔ :)
البتہ میرا کچھ دنوں سے ارادہ ہے کہ بحر الفصاحت جلد دوم حصۂ عروض و قافیہ کی شرح اور تعلیقات کو ترتیب دوں، اور اس میں خذ ما صفا ودع ما کدر کا کام کیا جائے۔
محمد اسامہ سَرسَری — اگست 21، 2013 4:40 شام
یار میں خود کو ابھی اس قابل نہیں سمجھتا کہ عروض پر کوئی کتاب لکھوں۔ :)
البتہ میرا کچھ دنوں سے ارادہ ہے کہ بحر الفصاحت جلد دوم حصۂ عروض و قافیہ کی شرح اور تعلیقات کو ترتیب دوں، اور اس میں خذ ما صفا ودع ما کدر کا کام کیا جائے۔
فی البدیہہ شعر:
کچھ تو مزمل تو کر
خذ ما صفا دع ما کدر
مزمل شیخ بسمل — اگست 21، 2013 4:48 شام
فی البدیہہ شعر:
کچھ تو مزمل تو کر
خذ ما صفا دع ما کدر

انشا اللہ۔
بہت کچھ کرنے کا ارادہ ہے یار۔ لیکن کچھ چیزیں ایسی حائل ہیں جن کی وجہ سے بہت سے کاموں میں رکاوٹیں ہیں۔ کیا کیا جائے، ان کا حل سمجھ نہیں آتا۔
محمد اسامہ سَرسَری — اگست 21، 2013 4:50 شام
انشا اللہ۔
بہت کچھ کرنے کا ارادہ ہے یار۔ لیکن کچھ چیزیں ایسی حائل ہیں جن کی وجہ سے بہت سے کاموں میں رکاوٹیں ہیں۔ کیا کیا جائے، ان کا حل سمجھ نہیں آتا۔
اللہ آسان کرے۔
مہدی نقوی حجاز — اگست 21، 2013 6:52 شام
یار میں خود کو ابھی اس قابل نہیں سمجھتا کہ عروض پر کوئی کتاب لکھوں۔ :)
البتہ میرا کچھ دنوں سے ارادہ ہے کہ بحر الفصاحت جلد دوم حصۂ عروض و قافیہ کی شرح اور تعلیقات کو ترتیب دوں، اور اس میں خذ ما صفا ودع ما کدر کا کام کیا جائے۔
بہترین کام کریں گے حضور ایسا کر کے۔ لیکن کیا محض ارادے پر موقوف ہے؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8%D8%A7%D9%8B-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%8C-%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%AC%D9%88-%D8%B1%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%D8%AE%D9%88%D8%B4-%DA%AF%D8%B2%D8%B1%D8%AA%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%DB%8C%DA%BA-%D9%88%DB%81-%D8%B1%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%A8-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%A7%D9%82%DB%8C.53147/page-2