نظروں کا مری تیر جو پیوستِ جگر ہو
یہ ٹھیک لگے گا۔
لیکن اب بھی وہی بات کہوں گا کہ یہ خیال اچھا ہے لیکن خیال بندی درست نہیں، اور جو اردو ادب کے ساتھ سنجیدہ ہو اسے ایسی تراکیب سے پرہیز کرنا چاہیے۔
نظروں کا مری تیر جو پیوستِ جگر ہو

کوئی بات نہیں ۔ ۔ یہ زیادہ ترغزلیں میں نے محفل جوائن کرنے سے پہلے لکھیں تھیں ۔ ۔ اب اساتذہ کرام اور دیگر کرم فرماؤں کی اصلاح کے باعث ان کو ٹھیک کر کے پیش کر رہی ہوں ۔ ۔ آپ کی پسندیدگی کا شکریہ ۔ ۔ ۔

جب آپ ٹیگ کرتے ہیں تو رنگ خود بخود نیلا ہو جاتا ہے ۔ ۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84.111753/page-2