"غزل" برائے اصلاح

محمد تابش صدیقی — مارچ 30، 2016 9:45 صبح
تمام اشعار بہت اچھے ہیں۔
بہت شکریہ اسد بھائی
سلمان دانش جی — مارچ 30، 2016 10:18 صبح
رضا صاحب کی طرف سے تبدیلیء ردیف کی رائے نے آپکی اس خوبصورت اصلاحی غزل کا نقشہء جمال ہی بدل گیا۔ ویسے مقطع میں احساں کی بجائے احسان کو پورا ہی لکھ کر اگلے الف کا قتل عام کر ڈالیں تو بہتر ہے
کاشف اختر — مارچ 30، 2016 12:05 شام
بہت خوب تابش بھائی ! واہ واہ ! اچھی غزل ہے ماشاء اللہ !
جاسمن — اپریل 10، 2016 11:59 صبح
بہت خوب!
بہت پیارے اشعار ہیں۔
خوبصورت!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.88598/page-3