وارث بھائی پھر ہو جائے کچھ کلام پر کلام ۔۔۔
وارث بھائی پھر ہو جائے کچھ کلام پر کلام ۔۔۔
عمدہ خیالات ہیں زیدی صاحب۔ باقی وزن کی اصلاح تو خلیل صاحب نے کر دی۔
شکریہ وارث بھائ...
بہت شکریہ فاخر بھائ محبت ہے آپ کی...پھر کوشس کرونگا دیکھ بھال کے...
بہت بہتر محترم ....اب اتنی ڈانٹ کے بعد سوچا ہے پڑھ ہی ڈالوں....
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AA%D9%85%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.110168/page-2