بڑے فلموں کے نام یاد ہیں
مشکور ہوں
جتنی بار پریم روک ماہی کی اشعار میں پڑھا اس سے تو یہی لگتا تھا کہ انہوں نے فلم دیکھی ہوگی آج۔
مجھے تو کبھی آپ نے یہ نہیں بتایا انگلش والا تو میں نے ڈاون لوڈ کر لیا لیکن آپ نے ترجمہ بھی بتا دیا تو انگلش کی زحمت کون اٹھائے یہ کھل نہیں رہا ذرا اردو والی کاپی مجھے بھیج دیجئے نا بھائی جان پلیز ۔
آپ چونکہ شاعری سے عموماً دور رہتے ہیں ، اس لیے آپ کو تجویز نہیں کر سکا
میری غزل آپ نے نہیں دیکھی
نہیں تو............عطا کیجیے
بعض معاملات میں ہندی ترکیبیں اس لیے بھی زیادہ موزوں ہوتی ہیں کیوں کہ تصوف، عشق، اور بندگی کی سرحدیں ہندو مذہب میں کچھ زیادہ باہم دگر ہیں۔ اس کے علاوہ بندگی کے طریقے بھی بے شمار ہیں۔۔۔ خاص کر ہر جذبے اور ہر کام کے لیے دیویوں اور خداؤں کا تصور اور مورتیوں کی موجودگی بہت سارے خیالات اور الفاظ کو جگہہ دیتی ہے۔
بھائی جان یہ نہیں کھل رہا میرے یہاں ۔
یہ میرے لیے میری پہلی کاوش کا تحفہ تھا جناب
یہ یقیناً بہت مددگار ثابت ہو گی
یہ ہمارے ڈیپارٹمنٹ کا کام نہیں تھےا بلکہ ہم لوگ بھی سی آئی ٹی کو اتنا ہی کوستے تھے جتنا باقی یونیورسٹی۔۔۔
یہ سراسر الزام تراشی ہو رہی ہے اب، میں نے تو صرف ایک بار لکھا ہے۔