ایک بندہ مشاعرے میں بیٹھا اپنے اعتماد کی دلیل لیے ہوتا ہے اور ایک نظم اصلاح سخن کے زمرے میں پوسٹ کی ہوئی ہوتی ہے ۔ جس کا دل چاہے اس کے دل کو لگے اور جس کے دل کو نہ لگے وہ اپنی بات کرے یہاں تک کہ ریٹنگ ناپسندیدہ کردے ۔ یہ ایک اچھا امر ہے ۔ جس کی رائے یا کی گئی تعریف سے اعتراض ہے اس سے باز پرس کرلے کہ اس پوسٹ میں رائے میں تضاد یہی ظاہر کردہا ہے کہ یہاں کوئی منافقت سے کام نہیں لیا گیا ۔ کسی کو مزہ آیا۔۔۔۔۔کسی کو نہیں ایا۔۔۔سب نے لکھا۔۔۔۔پھر کجا یہ پوسٹ کیا ؟ اس پوسٹ کو یہاں لگانے کا مقصد صاحب پوسٹ کے اہل علم ہونے کی دلیل ہے ۔اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرے ۔آمین

ہم سب یہاں کچھ وقت گزارنے آتے ہیں تاکہ کچھ سیکھ سکیں کچھ بتا سکیں، اپنے اپنے خیالات کا اظہار کر سکیں۔