مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا (برائے اصلاح)

Abbas Swabian — جون 11، 2016 4:57 شام
مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا
تسلسل میرا تجھ پہ سب ہوا قربان
نور وجدان — جون 11، 2016 5:02 شام
مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا
تسلسل میرا تجھ پہ سب ہوا قربان
تسلسل اور مسلسل کے شوہر نامدار کون ہیں؟
الف عین — جون 11، 2016 5:35 شام
درست ہے شعر جسے تک بندی بھی نہیں کہہ سکتے۔ کہ قافیہ ردیف کا علم ہی نہیں ہوتا۔
Abbas Swabian — جون 11، 2016 6:02 شام
تسلسل اور مسلسل کے شوہر نامدار کون ہیں؟
شوہر نامدار؟ کیا مطلب بہنا؟
Abbas Swabian — جون 11، 2016 6:02 شام
درست ہے شعر جسے تک بندی بھی نہیں کہہ سکتے۔ کہ قافیہ ردیف کا علم ہی نہیں ہوتا۔
شکریہ سر جی۔
محمد ریحان قریشی — جون 11، 2016 6:30 شام
شوہر نامدار؟ کیا مطلب بہنا؟
مسلسل اور تسلسل کو دو بیبیاں تصور کیجیے.
Abbas Swabian — جون 11، 2016 7:01 شام
مسلسل اور تسلسل کو دو بیبیاں تصور کیجیے.
قربان ان کے شوہرنامدار۔
عباد اللہ — جون 12، 2016 12:26 شام
قربان ان کے شوہرنامدار۔
نور سعدیہ شیخ شاید ردیف کا پوچھ رہی تھیں کہ مسلسل اور تسلسل قافیہ معلوم پڑتے ہیں
سید لبید غزنوی — جون 12، 2016 12:48 شام
مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا
تسلسل میرا تجھ پہ سب ہوا قربان
شعر کا وزن۔۔۔آخر میں مفاعیلان ہو گیا ہے جبکہ اوّل فقرہ میں۔۔۔مفاعیلن ہے۔۔اس کی تقطیع کرکے دیکھیں۔۔ویسے شعر میں چھپا احساس اچھا ہے۔۔
محمد ریحان قریشی — جون 12، 2016 12:55 شام
شعر کا وزن۔۔۔آخر میں مفاعیلان ہو گیا ہے جبکہ اوّل فقرہ میں۔۔۔مفاعیلن ہے۔۔اس کی تقطیع کرکے دیکھیں۔۔ویسے شعر میں چھپا احساس اچھا ہے۔۔
آخری رکن کو مفاعیلان کیا جا سکتا ہے۔
سید لبید غزنوی — جون 12، 2016 1:05 شام
آخری رکن کو مفاعیلان کیا جا سکتا ہے۔
ذرا وضاحت سے بتائیے کس طرح۔۔؟؟
Abbas Swabian — جون 12، 2016 1:13 شام
نور سعدیہ شیخ شاید ردیف کا پوچھ رہی تھیں کہ مسلسل اور تسلسل قافیہ معلوم پڑتے ہیں
میں نہیں سمجھا تھا اس کی بات کو۔ اس لیے وضاحت بھی طلب کی تھی۔
Abbas Swabian — جون 12، 2016 1:14 شام
شعر کا وزن۔۔۔آخر میں مفاعیلان ہو گیا ہے جبکہ اوّل فقرہ میں۔۔۔مفاعیلن ہے۔۔اس کی تقطیع کرکے دیکھیں۔۔ویسے شعر میں چھپا احساس اچھا ہے۔۔
تو سر جی درست ہو سکتا ہے وزن؟
سید لبید غزنوی — جون 12، 2016 1:20 شام
تو سر جی درست ہو سکتا ہے وزن؟
الف عین سر اس میدان کے شاہسوار ہیں ۔۔۔اور ہم ہیں کے ۔۔انکے علم و ہنر کے معترف ۔۔وہی اس بارہ میں کوئی صحیح رائے دےسکیں گے۔۔
محمد ریحان قریشی — جون 12، 2016 1:20 شام
ذرا وضاحت سے بتائیے کس طرح۔۔؟؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/شاعری-میں-عمل-تسبیغ.60648/
Abbas Swabian — جون 12، 2016 1:21 شام
الف عین سر اس میدان کے شاہسوار ہیں ۔۔۔اور ہم ہیں کے ۔۔انکے علم و ہنر کے معترف ۔۔وہی اس بارہ میں کوئی صحیح رائے دےسکیں گے۔۔
اچھا جی ۔ اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا۔
محمد ریحان قریشی — جون 12، 2016 1:24 شام
اچھا جی ۔ اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا۔
وزن درست ہے۔
Abbas Swabian — جون 12، 2016 1:26 شام
شکریہ محترم سر جی
سید لبید غزنوی — جون 12، 2016 1:27 شام
اچھا جی ۔ اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا۔
کیا مطلب ہے آپکا۔۔۔خدارا ہمیں بتائیں۔۔@الف عین سر کو کیا ہوا۔۔؟؟؟
سید لبید غزنوی — جون 12، 2016 1:28 شام
مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا
تسلسل میرا تجھ پہ سب ہوا قربان

درست ہے شعر جسے تک بندی بھی نہیں کہہ سکتے۔ کہ قافیہ ردیف کا علم ہی نہیں ہوتا۔
ہم نے ان کے بارہ میں بات کی ہے۔۔۔۔برادرم
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84-%D8%A7%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%A7%D8%AA%D8%A7-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.90372/