مسلسل اب میں کچھ بھی کر نہیں پاتا (برائے اصلاح)

سید لبید غزنوی — جون 12، 2016 1:30 شام
شکریہ ۔۔۔ہم سمجھ گئے
Abbas Swabian — جون 12، 2016 1:30 شام
کیا مطلب ہے آپکا۔۔۔خدارا ہمیں بتائیں۔۔@الف عین سر کو کیا ہوا۔۔؟؟؟
سر جی دوبارہ اس لڑی میں الف عین صاحب کی آمد کی بات کی۔
سید لبید غزنوی — جون 12، 2016 1:30 شام
شکریہ ۔۔۔ہم سمجھ گئے
سید لبید غزنوی — جون 12، 2016 1:46 شام
سر جی دوبارہ اس لڑی میں الف عین صاحب کی آمد کی بات کی۔
بندہ ایک لگائے آپ کو اللہ کی قسم ہم ان سے دلی محبت رکھتے آئندہ ایسا نہ کہیے گا ہمارا تو دل رک گیا تھا۔۔۔اللہ استاد محترم کو لمبی زندگی دے آمین۔۔۔
الف عین — جون 12، 2016 4:03 شام
بندہ حاضر ہے۔ یاد کرو اور نہ آؤں تو الہ دین کا جن کب ہووا؟
اگر وزن درست نہ ہوتا تو پہلے ہی کہہ دیتا میں۔ تسبیغ یا تسبیح کی اصطلاحات سے مجھے دلچسپی نہیں، میں عملی آدمی ہوں عملی عروض جانتا ہوں، اور بس!
Abbas Swabian — جون 12، 2016 4:10 شام
بندہ ایک لگائے آپ کو اللہ کی قسم ہم ان سے دلی محبت رکھتے آئندہ ایسا نہ کہیے گا ہمارا تو دل رک گیا تھا۔۔۔اللہ استاد محترم کو لمبی زندگی دے آمین۔۔۔
ہمیں بھی بے حد عزیر ہیں سر الف عین۔ اصل میں میرے ارسال کردہ لڑی میں سر آجائے تو خوشی ملتی ہے بہت۔
Abbas Swabian — جون 12، 2016 4:11 شام
بندہ حاضر ہے۔ یاد کرو اور نہ آؤں تو الہ دین کا جن کب ہووا؟
اگر وزن درست نہ ہوتا تو پہلے ہی کہہ دیتا میں۔ تسبیغ یا تسبیح کی اصطلاحات سے مجھے دلچسپی نہیں، میں عملی آدمی ہوں عملی عروض جانتا ہوں، اور بس!
جزاک اللہ سر جی۔ لمبی خوشیوں بھری زندگی نصیب ہو۔ آمین ثم آمین۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84-%D8%A7%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%A7%D8%AA%D8%A7-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.90372/page-2