عاطف بٹ — ستمبر 6، 2012 1:24 شام
معمول
گھر سے نکلو ڈگریاں تھامے
نور کے تڑکے، سُوٹڈ بُوٹڈ
سوموار کا دن ہے بابا
کل کے اخباروں میں
اچھے خاصے ایڈ چھپے تھے
آج یہاں پر جانا ہے
کل وہاں پر فون ہے کرنا
پرسوں بھی اک میٹنگ ہے
اس کے بعد فلاں صاحب نے
دفتر مجھے بلایا ہے
دیکھتا ہوں اب کیا بنتا ہے
کئی ماہ سے یونہی ہر دن
سڑکوں کی ہے دھول مقدر
"اچھا خاصا لکھ لیتے ہو
بول بھی اچھا لیتے ہو
ایکٹیو بھی ہو، سمارٹ بھی ہو تم
خیر، ابھی تو پروسس کرلیں
بعد میں یہ سب دیکھیں گے"
ہر دفتر سے یہی ہوں سنتا
ہر افسر بس یہی ہے کہتا
یونہی وِیک گزر جاتا ہے
زبیر مرزا — ستمبر 6، 2012 1:31 شام
واہ جناب بہت خوب
ناعمہ عزیز — ستمبر 6، 2012 1:35 شام
بہت خوب لاجواب لالہ

عاطف بٹ — ستمبر 6، 2012 1:35 شام
عاطف بٹ — ستمبر 6، 2012 1:35 شام
بہت خوب لاجواب لالہ
بہت شکریہ ناعمہ
ناعمہ عزیز — ستمبر 6، 2012 1:39 شام
ارے بہنوں کو کوئی شکریہ بولتے ہیں کیا؟

عاطف بٹ — ستمبر 6، 2012 1:43 شام
ارے بہنوں کو کوئی شکریہ بولتے ہیں کیا؟
اوہو، میرے ذہن سے نکل گیا تھا!

ناعمہ عزیز — ستمبر 6، 2012 1:45 شام
اوہو، میرے ذہن سے نکل گیا تھا!
آئندہ بولا تو

آگے تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے لالہ

عاطف بٹ — ستمبر 6، 2012 1:46 شام
آئندہ بولا تو

آگے تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے لالہ
بالکل سمجھ گیا، آئندہ ایسا نہیں ہوگا سرکار!
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 6، 2012 1:48 شام
عاطف بھائی اچھی نظم ہے. ایک آدھ مصرعی بے وزن ہے. باقی تو سب بحر میں رواں ہیں. بحور سے آزاد میں نہ رکھیں اس نظم کو جب بحر میں ہے تو.
ناعمہ عزیز — ستمبر 6، 2012 1:50 شام
بالکل سمجھ گیا، آئندہ ایسا نہیں ہوگا سرکار!
دیٹس گڈ

عاطف بٹ — ستمبر 6، 2012 1:52 شام
عاطف بھائی اچھی نظم ہے. ایک آدھ مصرعی بے وزن ہے. باقی تو سب بحر میں رواں ہیں. بحور سے آزاد میں نہ رکھیں اس نظم کو جب بحر میں ہے تو.
بہت شکریہ۔
مجھے اسے دوسرے زمرے میں منتقل کرنا نہیں آتا!
محمداحمد — ستمبر 6، 2012 1:59 شام
بہت خوب عاطف بھائی۔۔۔۔!
زبردست
فاتح — ستمبر 6، 2012 2:02 شام
معمول
گھر سے نکلو ڈگریاں تھامے
نور کے تڑکے، سُوٹڈ بُوٹڈ
سوموار کا دن ہے بابا
کل کے اخباروں میں
اچھے خاصے ایڈ چھپے تھے
آج یہاں پر جانا ہے
کل وہاں پر فون ہے کرنا
پرسوں بھی اک میٹنگ ہے
اس کے بعد فلاں صاحب نے
دفتر مجھے بلایا ہے
دیکھتا ہوں اب کیا بنتا ہے
کئی ماہ سے یونہی ہر دن
سڑکوں کی ہے دھول مقدر
"اچھا خاصا لکھ لیتے ہو
بول بھی اچھا لیتے ہو
ایکٹیو بھی ہو، سمارٹ بھی ہو تم
خیر، ابھی تو پروسس کرلیں
بعد میں یہ سب دیکھیں گے"
ہر دفتر سے یہی ہوں سنتا
ہر افسر بس یہی ہے کہتا
یونہی وِیک گزر جاتا ہے
واہ چہ خوب
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 6، 2012 2:02 شام
عاطف بھائی رپورٹ کردیں یا پھر
محمد وارث اور
شمشاد بھائی کو کہیں کے اسے اصلاح سخن میں ٹرانسفر کردیں. جو کچھ بے وزن ہے وہاں دیکھ لیا جائے گا.
یا پھر پابند بحور میں. جیسا آپ کو مناسب لگے
عاطف بٹ — ستمبر 6، 2012 2:04 شام
عاطف بٹ — ستمبر 6، 2012 2:05 شام
عاطف بھائی رپورٹ کردیں یا پھر
محمد وارث اور
شمشاد بھائی کو کہیں کے اسے اصلاح سخن میں ٹرانسفر کردیں. جو کچھ بے وزن ہے وہاں دیکھ لیا جائے گا.
یا پھر پابند بحور میں. جیسا آپ کو مناسب لگے
جی میں کرتا ہوں، بہت شکریہ۔
عاطف بٹ — ستمبر 6، 2012 2:05 شام
بہت خوب عاطف بھائی۔۔۔ ۔!
زبردست
بہت نوازش
مقدس — ستمبر 6، 2012 2:22 شام
بہت اچھی نظم ہے عاطف بھیا
میں نے اس کو اصلاح سخن میں منتقل کر دیا ہے

عاطف بٹ — ستمبر 6، 2012 2:23 شام
بہت اچھی نظم ہے عاطف بھیا
میں نے اس کو اصلاح سخن میں منتقل کر دیا ہے
بہت شکریہ مقدس
