عمومی اطلاعِ عام

محمد بلال اعظم — فروری 18، 2013 4:02 شام
عینی شاہ آنٹی
خوب مزہ آیا ہو گا محمداحمد بھائی کا جواب پڑھ کے
اب آپ کو بھی چاہیے کہ ویسا ہی مشکل جواب لکھیں تاکہ حساب برابر ہو:D
نیلم — فروری 18، 2013 5:06 شام
غور تو میں تمہیں کرواتا ہوں ، ذرا ٹھہرو ۔
معصوم سی عینی شاہ۔
میں تو غور کر چُکی ہوں :D. آپ تکلیف نہ کریں ایسے ہی تھکے گہں :laugh:
نیلم — فروری 18، 2013 5:09 شام
اوہو تم سمجھی نہیں عینی شاہ۔
یہ جو نیلم ہے نہ ، یہ ایک حکایتن ہے ۔ حکایتن کا مطلب سمجھتی ہو ، نہیں، اچھا چلو یوں سمجھ لو کہ یہ نہ لوگوں کی کہانیاں بنا بنا کر مارکیٹ میں چلاتی ہے اور پھر اس پر تعریفیں اور واہ واہ کرواتی ہے۔
سائیڈ بزنس کے طور پر لگائی بجھائی بھی کر لیتی ہے تاکہ منہ کا ذائقہ خراب نہ ہو ، اب یہی دیکھ لو میرے اور تمہارے تعلقات خراب کروانے کے لیے کیسی پھلجھڑی چھوڑی ہے۔
بچ کر رہنا اور احتیاط کرنا حکایتین سے :LOL:
کھا گئی نہ دھوکا تم بھی :)
یہ ایسی ہی ہے دیکھنے میں بہت سویٹ سی اور اندر سے پوری حکایتین۔ :p
کس کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، کوئی نہیں اچھا اور نیلم کی باتوں میں نہ آیا کرو اس کی تو عادت ہے لگائی بجھائی کی۔ :ROFLMAO:
اب مجھے ثبوت کے ساتھ پتہ چل گیا ہے کہ وہ آپ ہی تھے جس نے بی جمالو کو ٹرینگ دی تھی :D
نیلم — فروری 18، 2013 5:11 شام
لیکن شی از سو سوئیٹ محب بھای :cautious:
تھینک یو عینی (;;
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 18، 2013 5:13 شام
لیکن شی از سو سوئیٹ محب بھای :cautious:
اپنی تعریف سن کر کتنا مزہ آتا ہے نا خالہ جی؟:)
نیلم — فروری 18، 2013 5:17 شام
اپنی تعریف سن کر کتنا مزہ آتا ہے نا خالہ جی؟:)
ہاں نہ :D
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 18، 2013 5:22 شام
واقعی۔ اور ایک مزے کی بات یہ کہ اگر یقین سے معلوم ہو کہ تعریف کرنے والا جھوٹی تعریف کر رہا ہے، دل سے نہیں کر رہا پھر بھی نفس کو خوشی اور راحت ملتی ہے اور انسان لاشعوری طور پر خود کو یہ کہہ کر تسلی دیتا ہے کہ یہ تعریف کرنے والا اپنی دانست میں اگرچہ جھوٹا ہے مگر بات تو صحیح کر رہا ہے نا۔:)
نیلم — فروری 18، 2013 5:25 شام
واقعی۔ اور ایک مزے کی بات یہ کہ اگر یقین سے معلوم ہو کہ تعریف کرنے والا جھوٹی تعریف کر رہا ہے، دل سے نہیں کر رہا پھر بھی نفس کو خوشی اور راحت ملتی ہے اور انسان لاشعوری طور پر خود کو یہ کہہ کر تسلی دیتا ہے کہ یہ تعریف کرنے والا اپنی دانست میں اگرچہ جھوٹا ہے مگر بات تو صحیح کر رہا ہے نا۔:)
بالکل :battingeyelashes:
عینی شاہ — فروری 19، 2013 4:01 صبح
دیکھو عینی شاہ! محمداحمد صاحب میری ان باتوں کو بندوق کی نال کہہ رہے ہیں:
ہممم ہممم:(
عینی شاہ — فروری 19، 2013 4:03 صبح
عینی شاہ آنٹی
خوب مزہ آیا ہو گا محمداحمد بھائی کا جواب پڑھ کے
اب آپ کو بھی چاہیے کہ ویسا ہی مشکل جواب لکھیں تاکہ حساب برابر ہو:D
نہیں منے وہ تو میں شاید کبھی بھی نہ لکھ سکوں :)احمد بھائی اور آپ سب تو بہت جنئیس لوگ ہیں مجھے تو کچھ بھی نہیں آتا ۔ :)
عینی شاہ — فروری 19، 2013 4:04 صبح
:)
محمد علم اللہ — فروری 19، 2013 4:08 صبح
اچھا ہم چھوٹے بھیا کو بلاتے ہیں۔ اب وہی آپ کو سمجھائیں گے۔ :)
محمد اعظم چھوٹے بھیا کیسے ہو سکتے ہیں ۔:)
محمداحمد — فروری 19، 2013 4:25 صبح
نہیں منے وہ تو میں شاید کبھی بھی نہ لکھ سکوں :)احمد بھائی اور آپ سب تو بہت جنئیس لوگ ہیں مجھے تو کچھ بھی نہیں آتا ۔ :)

ارے گڑیا ! ہم کوئی "وہ" نہیں ہیں۔ وہ جو مشکل سا لفظ آپ نے لکھا ہے۔ ہم تو خود کبھی محب بھائی سے اور کبھی چھوٹے بھیا سے پوچھ پاچھ کر گزارا چلا لیتے ہیں۔ :D پھر ہماری جس تحریر کا یہاں ذکر ہو رہا ہے وہ اگر کوئی پاگلوں کا ڈاکٹر پڑھ لے تو فوراً ہماری ذہنی حالت کے بارے میں سند جاری کردے مع مہر و دستخط۔ :)
محمداحمد — فروری 19، 2013 4:27 صبح
محمد اعظم چھوٹے بھیا کیسے ہو سکتے ہیں ۔:)

:)
ایسا بھی ہوتا ہے۔ بقول شاعر:
میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے​

اپنے چھوٹے بھیا بھی اسی ٹائپ کے ہیں۔ :D
محمداحمد — فروری 19، 2013 4:27 صبح

:D
نیلم کتنی اچھی ہیں نا آپ۔۔۔۔! :p
عینی شاہ — فروری 19، 2013 5:23 صبح
ارے گڑیا ! ہم کوئی "وہ" نہیں ہیں۔ وہ جو مشکل سا لفظ آپ نے لکھا ہے۔ ہم تو خود کبھی محب بھائی سے اور کبھی چھوٹے بھیا سے پوچھ پاچھ کر گزارا چلا لیتے ہیں۔ :D پھر ہماری جس تحریر کا یہاں ذکر ہو رہا ہے وہ اگر کوئی پاگلوں کا ڈاکٹر پڑھ لے تو فوراً ہماری ذہنی حالت کے بارے میں سند جاری کردے مع مہر و دستخط۔ :)
:):):):)
محب علوی — فروری 19، 2013 6:39 صبح
تو خالہ جی کے خطاب سے بھی متفق :LOL:
محمداحمد — فروری 19، 2013 6:55 صبح

یہ تو ایک تذبذب کی کیفیت لگتی ہے۔ :)
محمد بلال اعظم — فروری 19، 2013 10:58 صبح
نہیں منے وہ تو میں شاید کبھی بھی نہ لکھ سکوں :)احمد بھائی اور آپ سب تو بہت جنئیس لوگ ہیں مجھے تو کچھ بھی نہیں آتا ۔ :)
یہاں کراس دینے کو بہت دل کر رہا ہے۔
محمد بلال اعظم — فروری 19، 2013 10:59 صبح
:)
ایسا بھی ہوتا ہے۔ بقول شاعر:
میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے​

اپنے چھوٹے بھیا بھی اسی ٹائپ کے ہیں۔ :D
:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D9%85%D9%88%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D8%B7%D9%84%D8%A7%D8%B9%D9%90-%D8%B9%D8%A7%D9%85.59986/page-7