۔۔محب بھائی آئی پروٹیسٹ

احمد بھائی اور سر ۔۔۔ ۔سری بھائی آپ لوگوں کے خلاف دھرنا بازی
محب بھیا ! آج بھی تازہ تازہ کراس ملا ہے۔ ہم نے تو بس چھوٹے بھیا کو بلایا تھا۔
بات پر واں زبان کٹتی ہے
وہ کہیں اور سنا کرے کوئی

ہم نے تو اتنی محنت کی کہ کسی طرح محترمہ کو اس دھاگے کا لب لباب سمجھ آ جائے۔ لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ساری ایکٹیوٹی کا۔ اس سے تو بہتر تھا کہ ہم ریگولر ایکسپریشن ہی لے کر بیٹھ جاتے۔

یارب وہ نہ سمجھیں ہیں نا سمجھیں گے مری بات

اور یہ سرسری بھیا ہیں کہ یہ اپنی جان چھڑانے کے لئے ہر بار بندوق کی نال ہماری طرف کر دیتے ہیں۔
