ہند کے شاعر

زویا شیخ — جون 4، 2018 2:21 شام
کیا یہاں محفل میں ہند کے شاعر یا شاعرات ہیں اگر پلیز بتائیں
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:23 شام
الف عین ابن سعید :)
زویا شیخ — جون 4، 2018 2:24 شام
یہ ہند کے ہیں؟
زیک — جون 4، 2018 2:26 شام
ہندوستان کے
زویا شیخ — جون 4، 2018 2:27 شام
اوہ شکریہ
زویا شیخ — جون 4، 2018 2:28 شام
دراصل میرے فیسبک آئڈی میں کوئ ہند کے شاعر یا شاعرات ایڈ نہیں ہیں اس لےء پوچھا سب پاک کے ہیں
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:35 شام
دراصل میرے فیسبک آئڈی میں کوئ ہند کے شاعر یا شاعرات ایڈ نہیں ہیں اس لےء پوچھا سب پاک کے ہیں
پاک والے شعراء بھی پہلے ہند کے ہی تھے.
زیک — جون 4، 2018 2:37 شام
ویسے ابن سعید باقاعدہ شاعر نہیں اور اب ہیں بھی امریکا کے
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:39 شام
ویسے ابن سعید باقاعدہ شاعر نہیں اور اب ہیں بھی امریکا کے
جتنے بھی بے قاعدہ شاعر ہوں ماشاء اللہ بہت اچھے شاعر ہیں اور اپنی مٹی سے نسبت جاتی کب ہے؟ یاد رکھو تب بھی ، بھول جانا چاہو تب بھی!
زیک — جون 4، 2018 2:42 شام
اپنی مٹی سے نسبت جاتی کب ہے؟ یاد رکھو تب بھی ، بھول جانا چاہو تب بھی!
کبھی جلال الدین بلخی کا نام سنا؟
زویا شیخ — جون 4، 2018 2:42 شام
جتنے بھی بے قاعدہ شاعر ہوں ماشاء اللہ بہت اچھے شاعر ہیں اور اپنی مٹی سے نسبت جاتی کب ہے؟ یاد رکھو تب بھی ، بھول جانا چاہو تب بھی!
بجا فرمایا اپنی مٹی سے محبت مرتے دم تک رہتی ہے
زویا شیخ — جون 4، 2018 2:43 شام
کبھی جلال الدین بلخی کا نام سنا؟
نہیں میں نے تو نہیں سنا ؟
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:44 شام
کبھی جلال الدین بلخی کا نام سنا؟
جی سن لیا. :) رومی کا دوسرا نام.
زویا شیخ — جون 4، 2018 2:44 شام
پاک والے شعراء بھی پہلے ہند کے ہی تھے.
وہ بات صحیح ہے لیکن میں آج کل کے نوجوان کی بات کررہی ہوں جیسے پاک میں ماشا اللہ اچھی شاعری ہورہی کیا ہند میں ایسے شاعر یا شاعرات نہیں
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:46 شام
وہ بات صحیح ہے لیکن میں آج کل کے نوجوان کی بات کررہی ہوں جیسے پاک میں ماشا اللہ اچھی شاعری ہورہی کیا ہند میں ایسے شاعر یا شاعرات نہیں
محفل میں ہم سب کے استاد محترم اعجاز اختر صاحب ہند کے شاعر ہیں. سعود بھائی کی نثر اور شاعری سے بھی ایسا گمان ہوتا ہے کہ ہند کا معیار ہم سے بلند ہی ہے.
محمد تابش صدیقی — جون 4، 2018 2:52 شام
کاشف اسرار احمد
کاشف اختر
شکیب
یاز — جون 4، 2018 2:54 شام
کبھی جلال الدین بلخی کا نام سنا؟
اور صائب اصفہانی کا بھی۔
یاز — جون 4، 2018 2:57 شام
اس میں پرمزاح کیا؟
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:58 شام
اس میں پرمزاح کیا؟
سنا ہے ان کا نام. یہ پرمزاح ہے اور یہ بھی کہ ایسے نہیں سنا. :LOL:
زیک — جون 4، 2018 3:07 شام
اپنی مٹی سے نسبت جاتی کب ہے؟ یاد رکھو تب بھی ، بھول جانا چاہو تب بھی!
واقعی نسبت نہیں جاتی۔ ترک و منگول نسبت بھی ابھی تک برقرار ہے ابن سعید کے نام میں۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%86%D8%AF-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1.101725/